noorRashid4's Reading List
15 stories
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 141,988
  • WpVote
    Votes 4,909
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
المراسیم (تقدیر)  by ZohaKhan135
ZohaKhan135
  • WpView
    Reads 2,352
  • WpVote
    Votes 119
  • WpPart
    Parts 7
یہ کہانی ہے بھروسے کی یہ کہانی ہے مان کی یہ کہانی ہے اعتماد کی یہ کہانی ہے کچھ اپنوں کے ٹھکرانے کی یہ کہانی ہے ساتھ نبھانے کی یہ کہانی ہے تقدیر کی...
The story of Hazrat Yusuf Alihi salaam by Tarannumkhatoon
Tarannumkhatoon
  • WpView
    Reads 1,278
  • WpVote
    Votes 13
  • WpPart
    Parts 4
ASSLAMUALIKUM brother sister .Hazrat Yusuf Alhi slaam ki story Quran sareef sabse khoobsurat story maani jaati hai .Hazrat Yusuf (pbuh) ki zindagi ka har pehlu hme kuch na kuch sikhaata hai .
کسبِ حیات بقلم ضوءساطع by Zoye_satay
Zoye_satay
  • WpView
    Reads 718
  • WpVote
    Votes 45
  • WpPart
    Parts 12
کہانی ہے رشتوں کے مختلف رنگوں کی... دوستوں کی قربانیوں کی.... ماں باپ کا بچوں پر یقین کی.... درد میں راحت حاصل کرنے والوں کی.... مشکلات میں صبر کرنے والوں کی.... در در کی ٹھوکریں کھانے والوں کی.... یہ کہانی ہے ضمیر جیسے نوجوان کی جس نے بہت کچھ کھو کر بھی ہمت نہ ہاری سب کچھ حاصل کرلیا .... زرہ کی جس کی زندگی جالوں کی مانند الجھی ہوئی تھی.... اس کی ساری الجھنے ایک ہی شخص سلجھا سکتا تھا کون .... آخر کون .... کیسے آخر کیسے ....
تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا (مکمل ناول) by MahamAnsari4
MahamAnsari4
  • WpView
    Reads 212
  • WpVote
    Votes 7
  • WpPart
    Parts 2
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنی کم عمری اور نا تجربہ کاری کے باعث زندگی میں بڑے امتحانوں کا سامنا کرتی ہے اور یہ امتحان ہی اسے زندگی کے اہم ترین اسباق سکھاتے ہیں۔ نورلعین زندگی کے اصول تو سیکھ جاتی ہے مگر کیا وہ دوبارہ جینا سیکھ پائے گی؟ پڑھیں اور جانیں کہ وہ کس طرح اپنی زندگی کے مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتی ہے۔ میں یہ ناول ان تمام لڑکیوں کے نام کرنا چاہتی ہوں جو اپنی کم عمری کے باعث خود کو مختلف طرح کی مشکلوں کا شکار بنا لیتی ہیں۔ جو آسانی سے لوگوں پر اعتبار کر کے خود اپنا اعتبار کھو دیتی ہیں۔ نورالعین کی زندگی کے سبق کو ان لڑکیوں تک پہنچانے کے لیے اس موضوع پر قلم اٹھایا گیا ہے۔ یہ ناول کسی اصل شخص سے متاثر ہو کر نہیں لکھا گیا۔ یہ سراسر تخلیقی ناول ہے۔ کسی بھی طرح کی مماثلت کو محض اتفاق سمجھا جائے۔ -ماہم انصاری
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 5,961
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
قلبِ آ�شنا💞   (Completed)✅ by UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    Reads 63,681
  • WpVote
    Votes 2,859
  • WpPart
    Parts 27
Qalb e Aashna is base on social issue....family melo drama and love story
Ahsas Muhabbat❤ (Complete Novel) by izzahOffical
izzahOffical
  • WpView
    Reads 45,367
  • WpVote
    Votes 1,905
  • WpPart
    Parts 15
اسلام علیکم یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت... یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے.. وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے.. وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے.. یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو... اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
احساس (completed)  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 25,359
  • WpVote
    Votes 1,178
  • WpPart
    Parts 10
السلام عليكم احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی محبت کے احساس کی خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
زندگی کا سفر از علمیر اعجاز  Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 83,537
  • WpVote
    Votes 3,836
  • WpPart
    Parts 18
Army based❤ multiple couple🥀