AimanKhan21998's Reading List
18 stories
مہمل (Complete) by Zehrah_Noor
Zehrah_Noor
  • WpView
    Reads 6,084
  • WpVote
    Votes 444
  • WpPart
    Parts 19
جاسوسی کہانی کا پہلا ناول مہمل ۔ آپ اس ناول میں دیکھیں گے کہ کس طرح سے آنسپکٹر داریان اور سارجنٹ حادی مجرم پر قابو پاتے ہیں ۔ اور انسپکٹر ابیر کے بے معنی خواب کی حقیقت کیا تھی؟ پڑھیے مہمل از قلم زہرہ نور
اندھیرے کا مسافر  (Complete) by Zehrah_Noor
Zehrah_Noor
  • WpView
    Reads 1,960
  • WpVote
    Votes 117
  • WpPart
    Parts 10
جاسوسی کہانی ملیے آفیسر داریان اور سارجنٹ حادی سے جو اپنی ذہانت سے کس طرح مجرم تک رسائی حاصل کرتے ہیں. اس کہانی میں عجیب و غریب کردار ملیں گے جو مضحکہ خیز بھی ہیں لیکن سب مل کر کہانی کی کڑیاں بنائیں گے اور جرائم کے ایسے پہلو سامنے آئیں گے جو آپ کو چونکا دیں گے خاص طور پر کہانی کا مجرم. اندھیرے کا مسافر از قلم زہرہ نور
𝐔𝐒𝐑𝐈 𝐘𝐔𝐒𝐑𝐀 by Husna-hussain
Husna-hussain
  • WpView
    Reads 22,696
  • WpVote
    Votes 1,555
  • WpPart
    Parts 49
𝐍𝐨 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐦𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐞𝐝, 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐞𝐝, 𝐨𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐲 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐫 𝐛𝐲 𝐚𝐧𝐲 𝐦𝐞𝐚𝐧𝐬, 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐜𝐨𝐩𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐫. 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫'𝐬 𝐢𝐦𝐚𝐠𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. •• 𝕳𝖚𝖘𝖓𝖆 𝕳𝖚𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓•• 𝕭𝖊𝖑𝖑𝖆 ا𝕳𝖆𝖓𝖆ا
"میری ذات عشق"از فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 130,162
  • WpVote
    Votes 192
  • WpPart
    Parts 2
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!! بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!! "فاطمہ نیازی"
عجیب کنبہ از رابعہ تبسم  by hayaa_22
hayaa_22
  • WpView
    Reads 74,584
  • WpVote
    Votes 2,446
  • WpPart
    Parts 12
پیش لفظ . . . شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے . . . معزز قارئین۔۔۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے جس کا کچھ حصہ آپ کے سامنے ہے یہ داستان ہے کچھ پیارے . . . کچھ عجیب اور کچھ انوکھے لوگوں کی . . . جو آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں اور یوں کہیں تو زیادہ بہتر ہے کہ ایک پورا جنجال پورہ ہے۔۔ جن کی زندگیوں میں رات کو بھی اندھیرا نہیں چھاتا . . . . یہ داستان ہے خوشی کے سفر سے شروع ہونےوالی۔۔۔ کچھ مشکلوں کا سامنا کرنے ولی اور ہنسی خوشی انتہا کو پہچنے والی زندگیوں کی . . . یہ ناول لکھنے میں میرے دوستوں اور میرے والدین نے میری کافی حوصلہ افزائی کی ہے اور اب تک میرا ساتھ دے رہیں ہیں . . . . آپ کے چہرے پہ مسکراہٹ لانے کے لیے ہماری اک کوشش . . . از . . . . رابعہ تبسم . . . .
"الطريق الصعب" by Ak_44143
Ak_44143
  • WpView
    Reads 37,466
  • WpVote
    Votes 1,968
  • WpPart
    Parts 35
"ایک خوبصورت دنیا جہاں جھوٹے سپنوں کی سچی دنیا بستی ہے میری ۔۔ " مجھے یہ کہانی اس لئے خاص لگتی ہے کیونکہ اس میں اک زندگی قید ہے وہ زندگی جو بنا پنکھ کے اڑنا چاہتی ہے بنا آواز کے بولنا چاہتی ہے.... "الطريق الصعب " اک مشکل راستہ..... حالانکہ ہمارے پاس صراط المستقیم اک سیدھا سچا راستہ موجود ہے پھر بھی ہم خود اسے اپنے لئے مشکل راسته بنا دیتے ہیں، کبھی راستہ بھٹک کے گمراہ ہو کر اور کبھی مایوسیوں کے اندھیروں میں گِھر کر.. اُس کی ذات سے دور ناامید ہو کے ہم اُسے بھولنے لگتے ہیں لیکن وہ ہمیشہ ہمیں اپنے ہونے کا احساس کرواتا رہتا ہے کےدیکھو میں ہوں ساتھ...یہ کہانی شاید ان لوگوں کی ہے جو خواب تو دیکھتے ہیں پر ان پر یقین نہیں رکھتے،یہ کہانی خیال سے خواب اور خواب سے خواہش تک کی بھی ہے، وہ خواہشیں جو ہوتی تو ہماری ہیں پر انہیں پورا کرنے کیلئے کسی اور کو بھیج دیا جاتا ہے... ~~~~☆ ☆ ☆~~~~
میرا مرض مستمر  by NimrahAbbas98
NimrahAbbas98
  • WpView
    Reads 5,024
  • WpVote
    Votes 404
  • WpPart
    Parts 13
میرا مرض مستمر اب آپ پڑھ سکتے ہیں اردو میں بھی ۔۔ایک ایسی کہانی جو ہم سب کو زندگی کی حقیقت دکھاتی ہے۔۔عشق اے مجازی سے عشق اے حقیقی کا سفر طے کرنا سکھاتی ہے۔۔۔
Muhabbet teri gird e rah main(Complete) by Amnaikram1122
Amnaikram1122
  • WpView
    Reads 18,570
  • WpVote
    Votes 756
  • WpPart
    Parts 22
محبت کو مختلف انداز میں لینے والوں مختلف لوگوں کی کہانیاں کس نے کس کیا کھویا اور پھر کیا قیمتی پایا یہ سب ان کی محبت سے منسوب ہے
سزاءِوصل(مکمل) by __areebayousaf
__areebayousaf
  • WpView
    Reads 19,900
  • WpVote
    Votes 961
  • WpPart
    Parts 17
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔ لیکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دیر ہوجاتی ہے۔
 (Rabia Al Basri)رابیعہ البصری  by Golreyz
Golreyz
  • WpView
    Reads 1,031
  • WpVote
    Votes 91
  • WpPart
    Parts 4
وہ اللہ کی چُنے ہوئے خاص بندے ۔۔"اللہ اُن سے راضی اور وہ اللہ سے راضی" ❤❤❤❤❤ اس کتاب میں موجود تمام واقعات الگ الگ ویب سائیٹ سے انتخاب شدہ ہیں ۔ ان سب کو یہاں شیر کرنے کامقصد محض خیر ہے باقی ان کی اصل حقیقت کہ لیے {اللہ عالم }۔ ان شاء اللہ ان تحریروں کو پڑھ کر آپ کا ایمان افروز ہوگا۔ باقی ہر بات کا صحیح علم فقط اللہ عالم الغیب کو ہے۔ اللہ ہماری اور آپکی کوتاہیاں درگزر فرمائے اور ہماری و ہمارے پیاروں کی ،اللہ رحمٰن اپنے رحم و فضل و اکرام کی برکت سے مغفرت فرمائے اور ہم سے قبول فرمائے ہماری ناقص کوششیں۔ اللھم آمین۔