AfifaAwan3's Reading List
99 stories
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,542
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,483
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
میں لاپتا از قلم فاطمہ نیازی by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 12,272
  • WpVote
    Votes 949
  • WpPart
    Parts 11
حقیقی واقعات پر مبنی داستان!
"جنونیت ہے یہی" از جیا رانا(✓Completed) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 76,328
  • WpVote
    Votes 4,729
  • WpPart
    Parts 42
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ۔۔۔
Jo Gham Tha Woh Sham Ki Barish Mein Beh Gaya by nayabhazel
nayabhazel
  • WpView
    Reads 21,290
  • WpVote
    Votes 1,295
  • WpPart
    Parts 23
~ WHERE LOVE FINDS NO END THERE IT RESIDES FOREVER ◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇ "Aur mein nahi chahti tum Meri waja se suffer karo I don't want to be the cause of your pain" "What makes you think You are the reason of my pain?" "Ek forced relationship tumhein dard Ke ilawa Aur de bhi Kya sakta Hai Zayan" Kya Zindagi Mein Hamesha Gham hi Gham rehtay Hain ya Kabhi koyi Sham Ki Barish In Ghamon Ko Baha Ke Le Bhi Jati Hai ? Journey of Zimal Nayab and Zayan Ali Khan.
انتقامِ وفا (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 18,874
  • WpVote
    Votes 1,716
  • WpPart
    Parts 20
کہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون جو کھیل رہا ہے زندگیوں سے، مشوانی کا بےلوث عشق نجانے منزل تک کا سفر طے کر پائے گا، شاہ جیسا خود غرض انسان بھی شاید محبت کا اسیر ہوتا ہے مگر ہوا بھی تو کسکا؟؟، نور کی کہانی کسی کو نہیں معلوم مگر کہانی میں وہ اسکی محبت بگاڑ بیٹھی سب کسی کے دل ٹوٹنے کی داستان انجام آخر ہوگا کیا مہمل خان کا!! اس کیلئے کہانی پڑھیے SAHRE QADIR
MOHABBAT by Haya Fatima  by hayaf244
hayaf244
  • WpView
    Reads 141,989
  • WpVote
    Votes 4,909
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت پاۓ گی؟ یہ جاننے کے لیۓ پڑھئیے شایان اور مناہل کی زندگی کا سفر... "میرا ہاتھ چھوڑو" وہ اس کی گرفت سے اپنی کلائی چھڑوانے اور اپنے اور اس کے درمیان فاصلہ قائم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی تھی. "چھوڑنے کے لیے نہیں پکڑا." مقابل کی نگاہیں اس کے چہرے کا طواف کر رہیں تھیں. اس کے الفاظ سن کر اسے طیش آیا تھا. "تم جیسا گھٹیا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا." اس نے ایک ایک لفظ چبا کر کہا تھا. "بتانے کا شکریہ، اور امید ہے کہ دیکھو گی بھی نہیں." وہ جتنی مزاحمت کر رہی تھی اس کی گرفت اتنی ہی مضبوط ہوتی جا رہی تھی. اس کی انگلیاں اسے اپنی بازو میں دھنستی ہوئی محسوس ہوئیں محسوس ہورہی تھیں. تکلیف کی شدت سے آنکھوں میں نمکین پانی جمع ہورہا تھا. "ک..کیا چاہتے ہو تم؟" آنسو پلکوں کی باڑ پھلانگنے کو بےتاب تھے. "تم....تمہیں چاہتا ہوں." وہ اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بولا تھا. اسے اس کی آنکھوں سے جھلکتے جنون سے خوف محسوس ہ
عشق کے ساون میں بھیگ جاؤں (  مکمل )✔✔✔ by Rimsha_writer_
Rimsha_writer_
  • WpView
    Reads 4,002
  • WpVote
    Votes 392
  • WpPart
    Parts 12
اگر میں مختصراً آپ کو اس ناول کے بارے میں بتاؤں تو یہ عشق کی داستاں ہے اور محبت کبھی بھی عشق کا مقابلہ نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کو یہ ناول بچوں والا لگے مگر غلطیوں کی شروعات ہی اس عمر میں ہوتی ہے ۔۔۔۔بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جنہیں عشق ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔