aminagull's Reading List
31 stories
درِیار سے دلِ یار تک by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 49,054
  • WpVote
    Votes 1,987
  • WpPart
    Parts 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
انتقام محبت (مکمل ناول) by Eeshaanoor
Eeshaanoor
  • WpView
    Reads 28,790
  • WpVote
    Votes 1,869
  • WpPart
    Parts 104
کہانی ایک ایسے شخص کی ۔۔۔جو اپنی چاہت کے پیچھے سب کچھ تباہ کر گیا ۔۔۔ محبت میں انتقام نہیں ہوتا ۔۔۔جس میں انتقام ہو وہ محبت نہیں ہوتی ۔۔۔ محبت روح کی پاکیزگی کا نام ہے ۔۔۔۔ محبت امن ہے ۔۔۔محبت سکون ہے ۔۔۔۔محبت دینے کا نام ہے ۔۔۔ جو ان سب سے انحراف کرتا ہے ۔۔۔وہ محبت نہیں نفس کی خواہش ہے ۔۔۔۔ نفس کی خواہش انسان کے اندر منفی رجحانات پیدا کرتی ۔۔۔۔ انا ۔۔خود پسندی ۔۔ضد نفرت ۔حسد ۔۔۔۔یہ سب اسی کی پیداوار ہے ۔۔۔ انتقام کی آگ ان سب کی پیدوار ہوتی ہے ۔۔۔۔ یہ کہانی بھی ایک ایسے ہی شخص کی ہے
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 40,556
  • WpVote
    Votes 1,707
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
میری اداسیاں ھیں عروج پر!!!✔Completed  by Tehseenrana456
Tehseenrana456
  • WpView
    Reads 30,549
  • WpVote
    Votes 1,351
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جسے محبت،وفا اور نفرت کے معنی نھیں پتہ اور جسکی زندگی میں سکون نہیں ہے۔وہ اپنی زندگی میں روشنی کیسے لاتی ہے۔۔یہ کہانی حقیقی عشق کی ھے۔اور ایک ایسے شخص کی جو اسے زندگی کے بہت سارے خوبصورت احساسات سے روشناس کرواتا ہے۔۔۔
mohabbat ki deewangi.  Complete by SM-writer
SM-writer
  • WpView
    Reads 62,886
  • WpVote
    Votes 3,056
  • WpPart
    Parts 20
It's a story about love, revange , romance, friendship and after marriage love.
یہ جو کوہ نور ہے ہاتھ میں. Completed ✔ by Bintehawwa_writes
Bintehawwa_writes
  • WpView
    Reads 35,295
  • WpVote
    Votes 1,607
  • WpPart
    Parts 14
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے والا بھی بدل جاتا ہے.انسان بھی مر کر پھر مٹی ہو جاتا ہے.بیج سے تنومند درخت جنم لیتا ہے مگر وہ تنومند درخت نئے پودوں کو جنم نہیں دے سکتا،نیا پودا ہمیشہ بیج سے ہی جنم لیتا ہے. زمین اپنے دائرے میں محرک ہے دائرے سے باہر نہیں نکلتی،شاید اسی لیے اس دنیا کی ہر شے بھی وہیں جا پہنچتی ہے،جہاں سے چلی تھی. #3 spiritual sep 4,2019 #1 romance sep 4,2019
Qatil Ishq By Fatima Niazi  by iamtoobasiddiqui
iamtoobasiddiqui
  • WpView
    Reads 1,989
  • WpVote
    Votes 29
  • WpPart
    Parts 1
Dm For Link Complete Pdf Novel
Tum Meri Chahat Ho❤ (Ongoing) by izzahOffical
izzahOffical
  • WpView
    Reads 37,398
  • WpVote
    Votes 1,381
  • WpPart
    Parts 17
تم میری چاہت ہو🖤 یہ کہانی ہے محبت کی محبت کے احساس کی.. حاطب کے جنونی محبت کی حاطب کے بے پناہ چاہت کی...
حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 100,163
  • WpVote
    Votes 5,031
  • WpPart
    Parts 34
قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی.. پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں.. Insta @zoha_asif_novels Fb @zohaasifnovels
نفرت کے راہی مہبت کے مسافر by khizrakhan9
khizrakhan9
  • WpView
    Reads 17,054
  • WpVote
    Votes 288
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک لڑکے زایان شاہ کی جس کو اپنی انا اور غرور بہت پیارا ہے اور لڑکی الویرا شاہ کی جو ایک کانفیڈنٹ لڑکی ہے اب دیکھنا یہ ہے کےیہ کیسے ٹکراتے ہے او ر کیا ان کو نفرت کی راہوں میں مہبت کی مسافت مل سکتی ہے