FaRayCH's Reading List
26 stories
 د څښتن فضل by ZafarWrites
ZafarWrites
  • WpView
    Reads 18,050
  • WpVote
    Votes 865
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے پیار سے عشق تک کی_ عشق سے سکون تک کی ایسی کہانی جو عشق کے ع سے عشق کے ق تک سکون اور اعتبار سے گہندی ہیں_❤️
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,662
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,455
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے
انتقامِ وفا (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 18,891
  • WpVote
    Votes 1,716
  • WpPart
    Parts 20
کہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون جو کھیل رہا ہے زندگیوں سے، مشوانی کا بےلوث عشق نجانے منزل تک کا سفر طے کر پائے گا، شاہ جیسا خود غرض انسان بھی شاید محبت کا اسیر ہوتا ہے مگر ہوا بھی تو کسکا؟؟، نور کی کہانی کسی کو نہیں معلوم مگر کہانی میں وہ اسکی محبت بگاڑ بیٹھی سب کسی کے دل ٹوٹنے کی داستان انجام آخر ہوگا کیا مہمل خان کا!! اس کیلئے کہانی پڑھیے SAHRE QADIR
نصیب ہے ایمان by RabishaShamshad
RabishaShamshad
  • WpView
    Reads 2,145
  • WpVote
    Votes 59
  • WpPart
    Parts 18
Ya story real base Han Kahani aak Kam confidence or overthinker ki ju sirf khoub dakhti thi aus ki khoushi aus ka khoub tha phir chahi wo khoub pura hu ya na hoi wo apna khoub ma rahana wali larki thi aus ko indaza nhi tha ka khoub kiya huta Han or overthinking Kiya huti ha hum ma sa bohut sa logoi ko ais ka nhi pata kuch overthinking ko khoub samaj tae Han tu kuch dreams ko overthink Ain sub ma farq Han bohut ju jana gae ais novel ma Thora funny Thora islamic Han informative Han I hope you like it
سفر عشق by SarahFatima916
SarahFatima916
  • WpView
    Reads 28,513
  • WpVote
    Votes 1,636
  • WpPart
    Parts 11
یہ کھانی ھے عشق کی۔۔۔ یہ داستان ھے اس راستے کی جس پر چل کر سچی محبت کا اندازہ ھوتا ھے۔ پیار اور دھوکہ، نفرت اور بدلہ، عزت اور عزت پر کیے گے وار کے گرد گھومتی یہ داستان ۔۔۔ کیا ھوتا ھے اس کا انجام۔۔۔ یہ کھانی ھے آہیئنہ نور ، شاھویز،ضامن اور انابیہ کی۔۔
نادان محبت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 34,536
  • WpVote
    Votes 1,672
  • WpPart
    Parts 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
Aashique by secretwriter0010
secretwriter0010
  • WpView
    Reads 61,434
  • WpVote
    Votes 2,487
  • WpPart
    Parts 16
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya) Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
زنجیرہِ تمایز مکمل by NovelsbyMuniza
NovelsbyMuniza
  • WpView
    Reads 45,904
  • WpVote
    Votes 2,230
  • WpPart
    Parts 28
یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔
 Pamal-e-Ishq (پامال عشق ) by ArslanMughal7
ArslanMughal7
  • WpView
    Reads 5,041
  • WpVote
    Votes 467
  • WpPart
    Parts 12
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ السلام عليكم ! ہر انسان کسی نا کسی چیز سے انسپائر ہو کر لکھتا ہے۔ مگر دیکھا جاۓ تو اگر انسان سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو تو مجھے نہیں لگتا کے اسے کسی انسپریشن کی ضرورت ہے ۔ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات سے وہ بہت کچھ سیکھ جاتا ہے ۔ اگر ناول کی بات کی جاۓ تو ناول کے شرو ع کرنے سے پہلے میں آپ کو نہیں بتا سکتا کے اس ناول میں آپ کو کیا کچھ پڑھنے کو ملے گا۔ لیکن ایک بات جو بتانا اہم ہے وہ یہ کے پامالِ عشق ایک حقیقی زندگی پر مبنی ناول ہے ۔ جس میں حقیقی زندگی کے واقعات کو لکھا گیا ہے ۔ عین ممکن ہے کے بہت سے لوگ اسے اپنی زندگی سے ریلیٹ بھی کریں گے۔ اس ناول کی کہانی کو واضح کرنے کے لئے بہت سی چیزوں کو تفصیل سے لکھنے کی ضرورت پڑی ہے لیکن اس سے میں کسی پر غلط تاثر نہیں دینا چاہتا اور نا ہی میں نے کچھ ایسا لکھا ہے تو اپنی تنقیدی راۓ دینے سے پہلے ناول کے اختتام کا انتظار کیجئے گا۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ بقلم : ارسلان مغل