it is a story about a girl who faces many difficulties in her life her past was unpleasant present is unhappy but she makes or show herself brave then a boy comes in her life who just changes her life it is a story about revenge love friendship family tears fears smiles life death a story which surely you like🌹🌹💝✌🌹✌✌😍😍😘😘 so read vote and give your precious feedback
مکمل ناول✔
یہ کہانی ہے کسی کے جنون و عشق کی
کسی کی نفرتوں کی کسی کے ادھورے پن کی کسی کی چاہت کی تو کسی کے لاابالی اور کھلنڈر پن کے کسی کی بدمزاجی اور بدتمیزی کی۔
ہے یہ کہانی تھوڑی کھٹی میٹھی سی۔
امید ہے سب کو پسند آئے گی اگر کہیں غلطی ہوگئی تو میری اصلاح کردینا برا تبصرہ نہ کرئے کوئی۔
ہفتے میں ایک دفعہ سٹوری اپلوڈ ہو گی انشااللہ😍😍😘😘
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
عرض ناشر :_
محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔
شکریہ ۔
اسلام علیکم
یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت...
یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے..
وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے..
وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے..
یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو...
اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جسے محبت،وفا اور نفرت کے معنی نھیں پتہ اور جسکی زندگی میں سکون نہیں ہے۔وہ اپنی زندگی میں روشنی کیسے لاتی ہے۔۔یہ کہانی حقیقی عشق کی ھے۔اور ایک ا یسے شخص کی جو اسے زندگی کے بہت سارے خوبصورت احساسات سے روشناس کرواتا ہے۔۔۔