HHaroon's Reading List
1 story
Black cobra (Action by chance #3) by iram5390
iram5390
  • WpView
    Reads 1,016
  • WpVote
    Votes 98
  • WpPart
    Parts 16
Full pdf novel on Novelsthirst website. جب پیارے ملک کو دشمن بری نگاہ سے دیکھنے لگیں اور وہ اس کو ٹھیس پہنچانے لگیں تو پھر انھیں آنا ہی ہوتا ہے ۔۔۔ وہ گمنام ہیں لیکن دشمن کو دھول چٹا دینے کاحوصلہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ وطن کی خاطر کچھ بھی کرسکتے ہیں۔۔۔ جان دے بھی سکتے ہیں اور لے بھی سکتے ہیں۔ ان قوتوں سے لڑ سکتے ہیں جن میں سے ایک" بلیک کوبرا" ہے۔۔۔۔ بلیک کوبرا ایک انڈین مافیا کی تنظیم ہے جو بہت وسیع نیٹورک پر پھیلی ہوئی ہے۔ کوبرا کے اندر دنیا کے بہت سے کالے دھندے چلتے ہیں اور اب یہ قوت پاکستان میں زور پکڑ رہی ہے لیکن۔۔۔۔ ان کو نہیں پتا کہ اس کے محافظ ابھی زندہ ہیں۔۔q ۔۔۔ جنگ کاآغاز ہوچکاہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ شہہ مات میں کوبرا کو ہرا سکے یاخود اس کا شکار ہوگئے؟؟؟؟؟......