Select All
  • اڑان ہے میرا حق
    17 2 1

    یہ کہانی ہے کچی عمر کے خوابوں کی.. جب بچے گاڑی چلاتے تھے...اور اسے طیارے پسند تھے.. یہ سفر ہے خواب سے حقیقت کا... یہ سفر ہے ایک فضا کے مسافر کی... کہانی ہے ان بے رنگ فضاؤں کے عاشق کی... یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو لوگوں کے مطابق خوابوں میں رہتی تھی لیکن اس نے اس خوابوں کو سچ کر دکھایا ہے... جس نے ثابت کر دیا تھا جو آپ ک...