azka_everafter's Reading List
14 stories
استخارہ  by Shazmaamir19
Shazmaamir19
  • WpView
    Reads 18,674
  • WpVote
    Votes 657
  • WpPart
    Parts 7
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ______________
Rasam E Wafa ✔️ by komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    Reads 54,751
  • WpVote
    Votes 2,555
  • WpPart
    Parts 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔
زندگی کا سفر از علمیر اعجاز  Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 83,547
  • WpVote
    Votes 3,836
  • WpPart
    Parts 18
Army based❤ multiple couple🥀
بے مول محبت از قلم ایمان محمود Completed ✅  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 39,744
  • WpVote
    Votes 1,680
  • WpPart
    Parts 12
السلام عليكم ! بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔ اس ناول کے کریکٹرز کو جج مت کیجئے گا یہ سٹوری ایک لوو سٹوری ہے ۔۔ اس کے کریکٹرز کو میں نے بہت شوق سے اور دل سے لکھا ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا پڑھ کر کومنٹ سیکشن میں اپنے فیڈ بیکس ضرور دیں اور ووٹ بھی ضرور کریں ۔
عشق آتش by Secret7878
Secret7878
  • WpView
    Reads 1,508
  • WpVote
    Votes 87
  • WpPart
    Parts 5
This is a love story ...based on reality
Dosti دوستی (The ultimate bond) by aksagrahambell
aksagrahambell
  • WpView
    Reads 471
  • WpVote
    Votes 40
  • WpPart
    Parts 6
یہ کہانی ھے دودوستوں کی زاویار اور عمار جو ایک دوسرے کے لیے اپنی جان دے بھی سکتے اور بنا ایک لمحہ سوچا کسی کی جان لے بھی سکتے ہیں ۔ تو آئیے دیکھتے ہیں جب اس دوستی کو زمانے کے طوفانوں کا سامنا کرنا پڑے گا تو کیا وہ یوں ہی مضبوط رھے گی یا اس چٹان میں کوئی دراڑ آۓ گی یہ تو وقت ہی بتا سکتا ھے یا پھر وہ جو اس دوستی کے سفر میں ان کے ساتھ رہے گا۔ تو پھر انتظار کس بات کا ھے۔ جلدی سے رخت سفر باندھیے کیوں کہ ایک ناقابل فراموش سفر شروع ھوا جاتا ھے۔
Aik baazi Ishq Ki ✅ by novels_crazy
novels_crazy
  • WpView
    Reads 22,079
  • WpVote
    Votes 738
  • WpPart
    Parts 33
Ye kahani hai aziyat , dukh ,dard or takleef sehnay walon ki ! Ye kahani hai aesay doston ki jinki aik dosray may jaan hai ! ye kahani hai muhabbat nahi bulkay ishq karnay walon ki ! kia ISHQ ki ye baazi qismat jeetnay day ge ? Well you have to find it out. _________________________
جی لے زرا by UmamaJinnah
UmamaJinnah
  • WpView
    Reads 699
  • WpVote
    Votes 44
  • WpPart
    Parts 14
ایسی کہانی جو پانچ دوستوں کے گرد کھومتی ہے ....جس میں بچپن کی حسین یادوں کو کہانی کے سپرد کر کے میں نے آپ لوگوں تک پہنچا نا چاہا ہے ..... ایسے دوستوں کی کہانی جو مشکلات سے لڑتے اور سیکھتے جب جوانی کے مراحل میں قدم رکھتے ہیں اور عشق کی پھینٹ چڑھ جاتے ہیں پھر عشق سے نچتے انجام کو پہنچتے ہیں .....اس کہانی کا مقصد محض آپ اسے پڑھ کر اخذ کر سکتے ہیں ... وسلام اقرا وارث علی
محبتوں کا دریا ✅ by Afshany_umer
Afshany_umer
  • WpView
    Reads 93,894
  • WpVote
    Votes 4,523
  • WpPart
    Parts 30
Read to know 🤭🤭🤭🤭
حالِ دل کہوں کیسے (COMPLETED) by zohaasif_novels
zohaasif_novels
  • WpView
    Reads 100,163
  • WpVote
    Votes 5,031
  • WpPart
    Parts 34
قدیم روایتوں کی وجہ سے خاندانوں کی بربادی کی ایک داستان... محبتوں کے امتحان کی داستان... زندگی کی مشکلات اور آزمائشون کی ایک کہانی.. پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیں.. Insta @zoha_asif_novels Fb @zohaasifnovels