SamarFarheen's Reading List
79 stories
ثابت قدم رہیں احد پہاڑ کی طرح by Altahur
Altahur
  • WpView
    Reads 108
  • WpVote
    Votes 5
  • WpPart
    Parts 1
This writing related to depression --guidance in the light of the Quran & Hadees.
خاموش محبت by ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    Reads 164,854
  • WpVote
    Votes 720
  • WpPart
    Parts 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
غافل بقلم مبشرہ چوھان ✔✔completed  by sahabzadi
sahabzadi
  • WpView
    Reads 8,046
  • WpVote
    Votes 523
  • WpPart
    Parts 7
السلام علیکم! جن لوگوں کےدلوں پر غفلت کی گرد پڑجائےتو جب کبھی زندگی آپکو موقع دے تو ایک ہدایت کی پھونک سے وہ گرد جھاڑ دینا اور اس شخص کی زندگی آسان کردینا اسے اس غفلت سے باہر نکال لانا کیونکہ ہر کسی کو اس کام کیلئے منتخب نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی بھی ایسی ہی ہے کسی کو غفلت سے نکالنے کیلئے کوشش کرنے والی وہ لڑکی ابیہا ارشد ۔۔۔۔ خاموش ****** کچھ سوال کرنے والی ذمہ دار۔۔۔۔۔۔۔ سوبر۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے گھر والوں کا خیال رکھنے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے بڑھ کر صبر کرنے والی ******** سب کی سن کر اپنی کرنے والا وہ عبدالمعیز خانزادہ اللہ کے علاوہ ہر شے میں سکوں تلا ش کرنے والا غافل ۔۔۔۔۔۔ بدتمیز اکھڑ مزاج لڑکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ انتقام لینے کیلئے کسی بھی حد تک چلے جانا والا ******** اس کے علاوہ یہ کھانی ہے مذاق کی پیار کی رشتوں کو جوڑے رکھنے کی اور کسی کے چھپے ہوئے بے انتہا عشق کی عشق میں دھوکے پہ دھوکے روز کیوں کھاتا ہے دل ان کی باتوں میں نہ جانے کیوں یہ آجاتا ہے دل
معراجُ المومنِ  by Amna_Shafiq
Amna_Shafiq
  • WpView
    Reads 407
  • WpVote
    Votes 43
  • WpPart
    Parts 1
حقیقت پر مبنی ایک افسانہ
سمعــنا و اطعــنا by NishatKanwal
NishatKanwal
  • WpView
    Reads 61
  • WpVote
    Votes 17
  • WpPart
    Parts 6
قرآنی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالنے کے لئے ایک سلسلہ وار تحریر سمعنا و اطعنا شروع کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس سلسلے کو ہم سب کی دنیا و آخرت کی کامیابیوں کا ذریعہ بنائے، آمــــین ثــم آمـــین
pardah series by NishatKanwal
NishatKanwal
  • WpView
    Reads 45
  • WpVote
    Votes 8
  • WpPart
    Parts 6
*رب اشرح لی صدری ویسرلی امری واحلل عقدة من اللسانی یفقھو قولی*
الھادی  by Fariha56
Fariha56
  • WpView
    Reads 11,575
  • WpVote
    Votes 762
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے فرض سے فرض کی ---درد سے سکون کی ---محبت سے عشق کی ---گمراہی سے راہ راست کی ----یہ کہانی ہے ایک ایسے کردار کی جو اپنا وجود نہیں رکھتا مگر اپنی چھاپ چھوڑ جاتا ہے ---جی ہاں یہ کہانی ہے ایک ہادی کی ---الھادی ---
Siad by Siadnovel
Siadnovel
  • WpView
    Reads 30,479
  • WpVote
    Votes 839
  • WpPart
    Parts 31
Siad means hunter. It is thriller novel. It is about a girl live in norway and a pakistani boy. Read the novel to know how they came across each other.
رحلتِ نور  by Syeda_BinteFayyaz
Syeda_BinteFayyaz
  • WpView
    Reads 4,613
  • WpVote
    Votes 384
  • WpPart
    Parts 10
رحلتِ نور یعنی نور کا سفر! یہ کہانی ہے نور کے مسافروں کی! یہ کہانی ہے اندھیروں میں بھٹکنے سے لے کر نور کی طرف سفر کی! یہ کہانی ہے نور کے راستے پہ چلنے کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ لڑکھڑانے کی! یہ کہانی ہے گر کر اٹھنے والوں کی! یہ کہانی ہے اس راستے پہ قائم رہنے والوں کی!
یہ جو کوہ نور ہے ہاتھ میں. Completed ✔ by Bintehawwa_writes
Bintehawwa_writes
  • WpView
    Reads 35,291
  • WpVote
    Votes 1,607
  • WpPart
    Parts 14
Novel is being edited right now. I will publish it again soon, In Sha Allah! داستان گو داستاں سنانے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے،لکھاری کے کاغذ بھی اس داستاں کو الفاظ دینے کے بعد خالی رہ جاتے ہیں.مگر جہاں اختتام ہوتا ہے وہاں نیا آغاز ہوتا ہے.فرق صرف یہ ہے کہ داستان گو بدل جاتا ہے،داستاں تبدیل ہو جاتی ہے اور پھر رقم کرنے والا بھی بدل جاتا ہے.انسان بھی مر کر پھر مٹی ہو جاتا ہے.بیج سے تنومند درخت جنم لیتا ہے مگر وہ تنومند درخت نئے پودوں کو جنم نہیں دے سکتا،نیا پودا ہمیشہ بیج سے ہی جنم لیتا ہے. زمین اپنے دائرے میں محرک ہے دائرے سے باہر نہیں نکلتی،شاید اسی لیے اس دنیا کی ہر شے بھی وہیں جا پہنچتی ہے،جہاں سے چلی تھی. #3 spiritual sep 4,2019 #1 romance sep 4,2019