ayeshakhurshid's Reading List
152 cerita
" تیری چاہتوں کے حصار میں ♥️ "  ازقلم طیبہ حیدر✨ oleh TayyabaHaider
" تیری چاہتوں کے حصار میں ♥️ " ازقلم طیبہ حیدر✨
TayyabaHaider
  • Bacaan 6,946
  • Undian 505
  • Bahagian 22
ایک ایسی کہانی جو آپ کو دنیا کے مسائل سے نکال کر ایک ایسے جہاں لے کر جائے گا جہاں قہقہے، محبت، اور اپنے ہیں . You can Follow me on ⬇️ Facebook : Tayyaba Haider Novels Instagram: Tayyaba_Haider.official
ان کہے جذبات (COMPLETED) oleh zohaasif_novels
ان کہے جذبات (COMPLETED)
zohaasif_novels
  • Bacaan 23,410
  • Undian 1,119
  • Bahagian 31
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ oleh shayrazuddin006
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅
shayrazuddin006
  • Bacaan 40,351
  • Undian 2,547
  • Bahagian 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے
آتشِ جنون oleh Bint_e_babar
آتشِ جنون
Bint_e_babar
  • Bacaan 636
  • Undian 35
  • Bahagian 4
A story of love And a story of revenge Read that and support ,,as I need it Lots of love بنتِ بابر
عشق کی سازشیں 💕 oleh awanmaham
عشق کی سازشیں 💕
awanmaham
  • Bacaan 9,888
  • Undian 673
  • Bahagian 24
عشق کی انتہا مگر اذیتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔
Janam جانم (Complete) oleh Anoosha55
Janam جانم (Complete)
Anoosha55
  • Bacaan 10,769
  • Undian 605
  • Bahagian 3
زائم کی محبت اور انتظار کی کہانی۔۔۔ ماہم کی معصومیت اور پیار کی کہانی۔۔ اک خوشی اور اک اقرار کی کہانی۔۔۔ محبتوں کے سفر میں اظہار کی کہانی۔۔۔❤❤❤
junoon se ishq ki rah completed✔ oleh Aimeykhan
junoon se ishq ki rah completed✔
Aimeykhan
  • Bacaan 48,467
  • Undian 1,707
  • Bahagian 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
ایک مکمل خواب  oleh HamnaRyts
ایک مکمل خواب
HamnaRyts
  • Bacaan 13,966
  • Undian 848
  • Bahagian 25
اسلام علیکم 😍 میں ہمنہ آصف ۔ ایک مکمل خواب میرا پہلا ناول ہے ، اور میرے دل کے بہت قریب بھی ۔ شاید اسلئے کیونکہ میں ترکی سے بے حد محبت کرتی ہوں اتنی کہ اگر مجھے سب چھوڑکر ترکی رہنا پڑے تو میں رہ لونگی ۔۔۔ اور میں آپ سب کو بھی اپنی نظر سے ترکی دکھانا چاہتی ہوں ۔۔۔ اسکے ساتھ ساتھ میں ایک اور بات آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں لیکن ابہی نہیں کچھ وقت بعد تب تک آپ سب اس ناول کو دل سے پڑھئے گا ۔۔۔ میں آپ کے فیڑبیک کا انتظار کرونگی ۔ 🏕 Hamna Asif 💒
TeRy BiN 💔 oleh Sanammujhtaba77
TeRy BiN 💔
Sanammujhtaba77
  • Bacaan 162
  • Undian 8
  • Bahagian 1
یہ کہانی ہے محبت کی انتہا کی یہ کہانی ہے علی رضا کی جس نے اپنی محبت کو پاکر بھی کھودیا
Rang Haye Zeest oleh Bintehawwa_writes
Rang Haye Zeest
Bintehawwa_writes
  • Bacaan 1,369
  • Undian 69
  • Bahagian 2
Its a collection of my short stories.