Xenub1999
پیدائش بھی نعمت ہوتی ہے زندگی کا مل جانا زندگی کا حسن ہوتا ہے ! زندگی ہے تو رفتار ہے ! زندگی ہے تو امتحان ہیں ! زندگی ہے تو رنگینیاں ہیں ! خوشیاں ہیں ۔۔ خواب ہہں ! زندگی ہے تو محبّت ہے ! محبوب ہے ! اسکا احساس ہے ! زندگی ہیں تو نا امیدی ہے اور اسے جڑا امید کا بھی ایک رشتہ ہے جو سب سے خوبصورت ہے! پیدائش بھی اایک نعمت ہے!
زینب جاوید کی ڈائری سے ۔