AfreenNaaz1's Reading List
1 story
عجب محبت ❤❤ by laado_ranii
laado_ranii
  • WpView
    Reads 291
  • WpVote
    Votes 3
  • WpPart
    Parts 1
وہ اک چپ مزاج سی لڑکی تھی محبت کے نام سے انجان تھی خود میں گُم سُم رہنے والی من کی باتیں من سے کہنے والی اپنے آپ میں رہنے والی یونہی خود میں ہنستی تھی یونہی خود سے لڑتی تھی اک دن اسے اک لڑکا ملا جسے وہ بلکل پسند نہ کرتی تھی اس کی باتوں سے وہ بھاگتی تھی دھیرے دھیرے سے وہ اسکی زندگی بن گیا نجانے وہ کیسے اس کے دل ❤ میں بس گیا دھیرے دھیرے سے انکی وہ محبت پروان چڑھنے لگی ان کی سانسیں بھی جُڑی تھیں ایک دوسرے سے.... خوش تھے وہ بہت ایک دوسرے کیساتھ بہت لوگوں نے انہیں جدا کرنا چاہا مگر ہر کوئی ناکام رہا انکی محبت پہ خدا کا کرم رہا مگر اچانک کچھ یوں ہوا کیا بتاؤں کہ کیسے جگر کا خوں ہوا نجانے وہ کیوں ہوا وہ لڑکی جو محبت کے اُن راستوں پہ گامزن تھی وہ لڑکی جو اپنی منزل پانے کی امید رکھتی تھی اس کا دل توڑ دیا گیا پتا ہے کس نے تھا توڑا دل؟؟ وہی لڑکا نے جو اسے اپنی "جان" مانتا تھا وہ بدلتے بدلتے اتنا بدل گیا کہ اس نے اپنی "جان" کو ہی جدا کردیا نجانے وہ کیوں بدل گیا مگر اس لڑکی کو تنہا مسافر کر گیا ہاں وہ لڑکی اب بھی اسی کے نام پہ جیتی ہے ہاں اس کا دل اب بھی اس کے نام سے دھڑکتا یے کیسے بتاؤں وہ آج بھی اس کے انتظار میں ہے وہ آج بھی اس پہ مرتی ہے وہ آج بھی اس سے امید رکھتی ہے 😢 چاہ کے بھی وہ اپنا درد لکھ نہیں سکتی کاش کوئی سنتا اس کی وہ