Akkhanum
9 stories
 دل مرجان از فرشتے سالارزئی(On Hold) by Anaya_Ali08
Anaya_Ali08
  • WpView
    Reads 10,283
  • WpVote
    Votes 707
  • WpPart
    Parts 42
اسنے حیرت سے شیروانی کا اوپری بٹن کھولا "کیا کہنا چاہتی ہو تم؟" عروہ نے دوپٹے کو مزید کچھ پیچھے کرتے ہوئے حاطب کو دیکھا پھر فیصلہ کن انداز میں اپنی بات دہرائی "یہی کہ میں تم سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی" عروہ کی خود اعتمادی نے اسے ایک لمحے کے لیے گڑبڑا دیا تھا "یہ کیسا مذاق ہے،، اور ویسے بھی اب تو شادی ہو چکی ہے" اس نے نارمل رہنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا، ورنہ اسے یہ مذاق ناگوار گزرا تھا، آرمی کے ڈسپلن میں رہتے ہوئے وہ اتنا سخت تو چکا تھا کہ فضول گوئی اسے اچھی نہ لگتی تھی مگر سامنے اسکی بیوی اور نئی نویلی دلہن تھی۔شادی کی اول شب وہ کوئی ناخوشگوار بحث نہیں چاہتا تھا "بے شک،، مگر میں پھر بھی یہ سب نہیں چاہتی. ،میں تمہارے ساتھ زندگی گزارنا نہیں چاہتی" "تو پھر کس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہو تم" وہ اب بھی اس سب کو مذاق یا عروہ کی کوئی شرارت سمجھ رہا تھا "یہ" مگر عروہ نے انکی طرف دیکھے بغیر ایک گہری سانس لی۔اور موبائل فون اسکی طرف بڑھا دیا۔ سامنے سکرین پہ کسی نوجوان کی تصویر تھی،، کیپٹن حاطب جاوید نے بے یقینی سے سامنے بیٹھی دلہن کو دیکھا جو چند گھنٹے پہلے اسکے ساتھ عہد نکاح و وفا لے چکی تھی "یہ بات کریں" عروہ نے نظریں چراتے ہوئے موبائل اسکی طرف بڑھایا ۔سامنے کال چل رہی تھی۔پچھلے پندرہ منٹ سے کال چل رہی تھی ۔ اسکا دوران
Dil Dharakney tak completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 22,289
  • WpVote
    Votes 730
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس نے بچپن سے لے کر بڑے ہونے تک غربت کا سامنا کیا اور اپنی قابلیت کے بل پر پڑھ کر ایک بہترین ادارے میں نوکری تلاش کی یہ کہانی ایک حساس لڑکی کی ہے جس کا یقین اللہ کی ذات پر بہت زیادہ ہوتا ہے اور وہ اپنی زندگی کے ہر فیصلے کو اللہ کی مرضی پر مبنی قرار دیتی ہے اس کی زندگی میں آنے والی ہر ناخوشگوار تبدیلی کو بھی وہ اللہ کی رضا سمجھ کر قبول کرتی ہے اور اللہ اسے بہترین سے نوازتا ہے۔
《completed》سفر (درد سے فکر تک) ۔۔۔۔ by Aseaa75
Aseaa75
  • WpView
    Reads 23,557
  • WpVote
    Votes 1,583
  • WpPart
    Parts 17
it is a story about a girl who faces many difficulties in her life her past was unpleasant present is unhappy but she makes or show herself brave then a boy comes in her life who just changes her life it is a story about revenge love friendship family tears fears smiles life death a story which surely you like🌹🌹💝✌🌹✌✌😍😍😘😘 so read vote and give your precious feedback
Ahsas Muhabbat❤ (Complete Novel) by izzahOffical
izzahOffical
  • WpView
    Reads 45,371
  • WpVote
    Votes 1,905
  • WpPart
    Parts 15
اسلام علیکم یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت... یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے.. وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے.. وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے.. یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو... اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
"کہندا اے زمانہ مینو بگڑا"از قلم فاطمہ نیازی(مکمل) by Fatima__niazi
Fatima__niazi
  • WpView
    Reads 40,556
  • WpVote
    Votes 1,707
  • WpPart
    Parts 4
یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟ یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
Nikah-e-Mohabbat (Completed) by Mustufa8698
Mustufa8698
  • WpView
    Reads 31,779
  • WpVote
    Votes 760
  • WpPart
    Parts 12
Simple Love story... love at first sight.. later it becomes complicated,emotional.. Journey of trust & love.... love story of Usman & Aiza....
احساس (completed)  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 25,362
  • WpVote
    Votes 1,178
  • WpPart
    Parts 10
السلام عليكم احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی محبت کے احساس کی خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
junoon se ishq ki rah completed✔ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 48,702
  • WpVote
    Votes 1,713
  • WpPart
    Parts 10
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.
تیرے سنگ(✔ Completed) by ayesha_mughal
ayesha_mughal
  • WpView
    Reads 33,389
  • WpVote
    Votes 1,355
  • WpPart
    Parts 9
Assalam o Alikum frndz that's my first story i hope u like it plz don't forget to vote and also give ur feedbacks 😊 یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے ۔ جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی ۔ جو ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مگر... اس کو یہ نہیں معلوم کے دکھ اس کا مقدر بھی بن جاۓ گا۔اور جن کا کوٸ نہ ہو ان کااللّٰہ ہوتا ہے.