یہ کہانی ہے آفندی خاندان کی روایات کی۔۔۔
زاراشایان کے جنون اور ضدکی۔۔۔
شیث سکندر آفندی کے عشق کی۔۔۔
۔لیلہ سیف کے حسد کی۔۔۔
قاسم آفندی کی یکطرفہ محبت کی ۔۔۔۔
یہ کہانی ہے التمش فاروق ملک کے بدلے اور نفرت کی۔۔۔
تو دیکھتے ہیں کون اپنے جذبات میں کیا کھوتا ہے اور کیا پاتا ہے..
یہ حقیقت پر مبنی ایک کہانی ہے، یا یوں کہا جائے کہ اس دنیا میں اس بات کا ایک اور ثبوت ہے کہ اللہ تعالیٰ کیلئے کچھ بھی ناممکن نہیں، اکثر جن آئیڈیل کرداروں کو ہم صرف کہانیوں میں پڑھتے ہیں، ان جیسے کردار حقیقت میں بھی ہوسکتے ہیں اگر اللہ کی پاک ذات چاہے تو وہ محبت جس کو ہم افسانوی سمجھتے ہیں اور وہ باتیں جو ہمیں کتابی لگتی ہیں ان کا بھی حقیقت ہونا، ان کرداروں کی زندگی کی کہانی کا منہ بولتا ثبوت ہے ❤️❤️❤️
mera ya phla novel hai jo mny 2 saal phly lika tha likn post nhi kr ski thi or i say mojy novel posting k bary ma koi idea nhi tha but know i am going to post this aur ma @zune_shah ap ko thanks khana chao gii ap ny mari bhut help ki Thank u soo much😇😇
یہ کہانی کوئ بہت رومینٹک قسم کی نہیں ہے میں نے اس میں معاشرے میں رہنے والے کچھ ایسے لوگوں کو دیکھانے کی کوشش کی ہے جو اپنی روایات سے جوڑے رہنے اور اپنے کچھ اصولوں یا کسی اِن چاہے شخص کی نفرت میں کتنی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں اس کا شاید انھیں اندازہ نہیں ہوتا یا نظرانداز کر دیتے ہیں.......اُمید کرتی ہوں کہ آپکو یہ ناول پسند آئے.....اپنی قمیتی رائے ضرور دئجیےگا
محبت سب کرتے ہیں ۔
بات کرتے ہیں اعتبار کی ۔
کیا جو محبت کرتے ہیں وہ اعتبار بھی کرتے ہیں؟ ۔ ھر رشتے کی بنیاد محبت ہو ضروری نہیں رشتے اعتماد سے بنتے ہیں ۔ معاذ اور ماہ رخ کی محبت میں اعتبار بنیادی شرط ٹھہری ۔ یہ کہانی بھروسے ،وفا اور محبت کی ہے ۔