laibasherazbutt
- Reads 4,234
- Votes 466
- Parts 20
یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ
تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂،
یہ کہانی ہے بہن بھائیوں کے خوبصورت اور اعتماد سے بھرپور رشتے کی ❤️❤️❤️
دوستی جیسے خوبصورت رشتے کی، 💕💕
یہ کہانی ہے محبت جیسے پاک رشتے کی 💞💞
میں نے اس کہانی میں معاشرے کے کچھ تلخ اور ہمارے دل سے جڑے خوبصورت اور قدر کرنے واے رشتوں کی حقیقت سے آپ سب کو آشنا کرانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے، 🙂 امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی 😊،
آئیے ان کرداروں کی چھوٹی موٹی نوک جھونک کے ساتھ کچھ خوبصورت اور بامعانی باتیں سیکھتے ہیں 💕💕💕💕