arooj2's Reading List
97 stories
 د څښتن فضل by ZafarWrites
ZafarWrites
  • WpView
    Reads 18,048
  • WpVote
    Votes 865
  • WpPart
    Parts 12
یہ کہانی ہے پیار سے عشق تک کی_ عشق سے سکون تک کی ایسی کہانی جو عشق کے ع سے عشق کے ق تک سکون اور اعتبار سے گہندی ہیں_❤️
حیات المیراث Completed by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 8,290
  • WpVote
    Votes 427
  • WpPart
    Parts 18
کہانی نئے کرداروں کی، محبتوں کی ان کہے جزباتوں کی، رشتوں کی ،مرادوں کی ۔ کہانی ایک شخص نہیں بلکہ کئی لوگوں کے گرد گھومتی ہے کہانی محبت قربان کرتے لوگ دیکھاتی ہے اپنے سے آگے اپنوں کو دیکھاتی ہے خوابوں کو دیکھاتی ہے ۔ کہانی ہے دانیا کے جنون کی لوگوں کی مدد کرنے کے جزبے کی اس کے کوڈ کے عہدے کی ۔ کہانی ہے محد کے خواب کی کوڈ کے خلاف ثبوت ڈھونڈنے کی اس کی ان کہی پرانی ادھوری محبت کی ۔ کہانی ہے زوہیب کے چھپے جزبوں کی ۔ کہانی ہے عنایہ کی محبت کی ۔ کہانی ہے عفاف کی اس کے پیار کی ۔ کہانی ہے عالیان کی اس کے سفر کی ۔ کہانی ہے عمارہ جیسی بہن کی جو ہے اپنے بھائیوں کی جان ۔ کہانی ہے حیات المیراث کی یعنی زندگی کی میراث ۔ hope you all enjoy it .
ریاضت تمام  by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 3,454
  • WpVote
    Votes 345
  • WpPart
    Parts 8
سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔
"تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں" by Tehseenrana456
Tehseenrana456
  • WpView
    Reads 4,166
  • WpVote
    Votes 261
  • WpPart
    Parts 9
پاکیزہ محبتوں میں گندھی تحریر۔۔۔ محبت چیز کیا ہے؟؟ کیا عشق حاصل ہو جاتا ہے۔۔۔؟؟ کیا حاصل اور کیا لا حاصل آخر؟؟ ہمارا معاشرہ فرسودہ رسومات میں جکڑا ہوا۔۔۔ اسی معاشرے میں دم توڑتی محبت اور جذبات سے بنی دل کو موہ لینے والی ایک خوبصورت تحریر۔۔۔۔ مختلف کرداروں کے روپ میں رقص کرتی ایک امر عشق کی داستاں۔۔۔ پاکستان کی حسین تہذیب اور ثقافت پر مبنی حقیقی عشق کی داستاں۔۔۔ "تحسین راجپوت"
دلِ نادان  by mehr_afghann
mehr_afghann
  • WpView
    Reads 16,832
  • WpVote
    Votes 717
  • WpPart
    Parts 22
یہ کہانی ایک ضدی بدتمیز لاپرواہ طوفانی لڑکی کی جسے محبت نے بدل دیا ایک ایسی لڑکی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی جو ہر وقت مدد کے لئے تیار رہتی ہے مگر اس کو یہ نہیں پتا کے دکھ اس کا مقدر بن جائنگے یہ کہانی ہے صبر و استقامت کی پتھر سے موم بن جانے کی عشق سے حقیقی کی یہ کہانی ہے ایک راہ سے بھٹکی ہوئی لڑکی کی جو صرف ایک حادثہ کے بغض ہی راہ راست پر آجاتی ہے یہ کہانی ہے یک طرفہ محبت کرنے والوں کی یہ میرا پہلا ناول ہے جو بھی غلطی نظر ائے پلیس نظرانداز کرے🙇 امید کرتی ہوں کہ آپ کو یہ تحریر پسند آئے گی اور آپ لوگ مجھے سپورٹ کرینگے جزاک اللہ
صراطِ مُستقیم by novels_by_meeshu
novels_by_meeshu
  • WpView
    Reads 2,757
  • WpVote
    Votes 339
  • WpPart
    Parts 14
It is a "MYSTERIOUS STORY". A secret ,not explainable, difficult to expain. A situation where it is unclear who committed a crime. i hope you people must like it.
پوشیدہ محبت🥀 از: ماہی (مکمل) by MahiWrites8
MahiWrites8
  • WpView
    Reads 7,364
  • WpVote
    Votes 533
  • WpPart
    Parts 34
پوشیدہ محبت کہانی ہے دو ایسے کرداروں کی جو ایک دوسرے سے واقف ہیں مگر وہ محبت جو دونوں کو ایک اٹوٹ رشتے میں باندھتی ہے اس سے انجان ہیں یہ وہ محبت دونوں سے ہی ہوشیدہ ہے۔ کہتے ہیں موتی سیپ میں پوشیدہ ہو، خوشبو پھول میں بند ہو اور پورا چاند بادلوں کو اوٹ میں پوشیدہ ہو تو اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے اسی طرح اگر محبت کو دل کے نیہاں خانوں میں چھپا کے رکھا جاۓ تو وہ انمول محبت ہمیشہ قائم رہتی ہےاور اس کی خوبصورتی دوچند ہو جاتی ہے لیکن بوقت ضرورت اس پوشیدہ محبت کا اظہاربھی اتنا ہی ضروری ہے جتنا جسم کے لئے روح، دل کے لئے دھڑکن، زندگی کے لئےسانسیں تو کیا یہ دونوں اپنی اس محبت کا اظہار جو ان دونوں کو ایک دوسرے سے ہے ایک دوسرے سے کر پائیں گے یا یہ محبت دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ رہ جاۓ گی🖤
ساک از مریم  by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 1,316
  • WpVote
    Votes 42
  • WpPart
    Parts 2
کہانی ہے فرسودہ رسم ونی کی بھینٹ چڑھی پندرہ سالہ لڑکی کی۔اندھے رسم و رواج کی اور بے مثال محبت کی۔
زن _ے_ مجبور💖 by akkhannum_writes
akkhannum_writes
  • WpView
    Reads 12,217
  • WpVote
    Votes 1,007
  • WpPart
    Parts 41
A story of strong girls who face every problem with patients and bear painfor her life , relations ,childs, and feelings.💖
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,540
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...