laibasherazbutt's Reading List
161 stories
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,655
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
سوختۂ عشق 🔥 (COMPLETED) by MaheenShahzad1
MaheenShahzad1
  • WpView
    Reads 7,830
  • WpVote
    Votes 497
  • WpPart
    Parts 13
رسم و رواج کی زنجیروں میں لپٹی وہ ایک سرکش و باغی لڑکی تھی۔ وہ انہی پہاڑوں کی طرح سخت تھی۔ انہی موسموں کی طرح اس کا مزاج بھی سرد تھا۔ وہ بھاگنا چاہتی تھی۔ وہ ان زنجیروں سے آزاد ہونا چاہتی تھی۔ وہ شہزادیوں سا حسن رکھتی تھی۔ اس کی بھوری آنکھیں بڑی گہرائی لیے ہوئے تھیں۔ وہ آنکھیں اتنی دل کش تھیں کہ ان میں اگر کوئی ایک بار بھی دیکھ لیتا تو خود کو ان کا اسیر ہونے سے روک نا پاتا تھا۔ اور ایسا ہی ہوا تھا۔۔! وہ زندگی سے بے پرواہ لڑکا۔۔ جو نا محبت پر یقین رکھتا تھا نا عشق پر ایمان لاتا تھا۔ وہی سب سے پہلے ان بھوری آنکھوں کا اسیر ہوا تھا اور ایسا اسیر ہوا تھا کہ ان آنکھوں کی گہرائی میں اس کا پور پور ڈوب گیا تھا۔۔ وہ انہیں آنکھوں کے پیچھے عشق کا سفر طے کر گیا تھا۔۔ وہ اس لاحاصل عشق میں منزل کی چاہ کیے بغیر بہت آگے بڑھ گیا تھا۔۔ اتنا آگے کے اس کا یہ عشق مجازی اسے حقیقی عشق سے ملا گیا تھا۔۔
 وفا از قلم مریم مقصود by MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    Reads 44,744
  • WpVote
    Votes 2,469
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Reads 28,418
  • WpVote
    Votes 1,556
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
اندازِ محبت  از قلم رافعہ عزیز by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 5,839
  • WpVote
    Votes 435
  • WpPart
    Parts 7
یہ ہے انوکہ اندازِ محبت دانیال اور انوشے کی کہانی
راحت زِندگی  by ayeshakhtr24
ayeshakhtr24
  • WpView
    Reads 3,860
  • WpVote
    Votes 431
  • WpPart
    Parts 28
یہ ایک ایسی کہانی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انسان کی زندگی کا اصل سکون صرف اللہ کو یاد کرنے میں ہے ہم چاہے خود کو دینا کی رنگینیوں میں جتنا بھی گم کر لے ہماری اصل منزل اللہ کی ذات ہے اور ایک نہ ایک دن ہمیں اس طرف لوٹ کر جانا ہے۔
جنونِ عشق by Maryam__Akbar
Maryam__Akbar
  • WpView
    Reads 5,798
  • WpVote
    Votes 359
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ہے, ایک ایسے عشق کی جو ادھورا رہ کر بھی پورا ہوا.... ایک ایسے جنون کی جس میں ظلم کی ہر حد پار کی گئی..... ایک ایسے سفاک انسان کی جسے عشق اس کے گھٹنوں پر لے آیا......
WO ASHSQUI HAI MERI (Malisha Rana)  by MALISHARANA
MALISHARANA
  • WpView
    Reads 127,249
  • WpVote
    Votes 1,496
  • WpPart
    Parts 21
Most romantic and bold Urdu novel....
نصیب ہے ایمان by RabishaShamshad
RabishaShamshad
  • WpView
    Reads 2,123
  • WpVote
    Votes 59
  • WpPart
    Parts 18
Ya story real base Han Kahani aak Kam confidence or overthinker ki ju sirf khoub dakhti thi aus ki khoushi aus ka khoub tha phir chahi wo khoub pura hu ya na hoi wo apna khoub ma rahana wali larki thi aus ko indaza nhi tha ka khoub kiya huta Han or overthinking Kiya huti ha hum ma sa bohut sa logoi ko ais ka nhi pata kuch overthinking ko khoub samaj tae Han tu kuch dreams ko overthink Ain sub ma farq Han bohut ju jana gae ais novel ma Thora funny Thora islamic Han informative Han I hope you like it
تیرے پیار میں  ( سیزن ٹو ) by Mehakjutt
Mehakjutt
  • WpView
    Reads 3,113
  • WpVote
    Votes 144
  • WpPart
    Parts 6
السلام عليكم !!!!! یہ کہانی ہے شاہ رون شاہ کے عشق کی دیوانگی و جنون کی ۔۔۔۔۔❤حورالعین کی معصوم محبت کی ۔۔۔۔۔😍ابان،ودان،حدن،مرحا کی شرارتوں کی ۔۔۔۔😝ابان اور شاہ رون کی دوستی کی ۔۔۔۔☺ کسی کی شدت پسندی کی😏 تو کسی کی نفرت کی ۔۔۔😐