zoiqureshi's Reading List
32 stories
زنجیر (مکمل)  by aynabaig
aynabaig
  • WpView
    Reads 35,659
  • WpVote
    Votes 2,111
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے عشق کے ع تک کا سفر کرتے ہیں۔
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,551
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
مجھے تم قبول ہو (✔✔Complete ) by sajal_writes
sajal_writes
  • WpView
    Reads 21,539
  • WpVote
    Votes 1,315
  • WpPart
    Parts 16
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔ عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔ دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔ کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔ مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔
دوستی اور محبت | ✔ by easternbirdiee
easternbirdiee
  • WpView
    Reads 10,740
  • WpVote
    Votes 783
  • WpPart
    Parts 41
دوستی اور فرض کے بیچ جدوجہد۔۔۔ ایک ایسا سفر جس کی منزل وہم و گمان میں نہ تھی۔۔۔ ایسا ہمسفر جسکی چاہت نہ تھی۔۔۔ ایسا مقدر جسکی خواہش نہ تھی۔۔۔ ایسی کہانی جو سب کچھ بدل گئی تھی۔۔۔ ایسے راز جو افشاں ہونے تھے۔۔۔ ایسے کردار جو قرباں ہونے تھے۔۔۔ دوستی محبت اور فرض جو ادا ہونے تھے۔۔۔ My First Story... First completed on March 6, 2019 #8 in Lahore on 15June2020 #7 in Lahore on 17June2020
بے مول محبت از قلم ایمان محمود Completed ✅  by wordsheaven
wordsheaven
  • WpView
    Reads 39,744
  • WpVote
    Votes 1,680
  • WpPart
    Parts 12
السلام عليكم ! بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔ اس ناول کے کریکٹرز کو جج مت کیجئے گا یہ سٹوری ایک لوو سٹوری ہے ۔۔ اس کے کریکٹرز کو میں نے بہت شوق سے اور دل سے لکھا ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا پڑھ کر کومنٹ سیکشن میں اپنے فیڈ بیکس ضرور دیں اور ووٹ بھی ضرور کریں ۔
آتشِ جنون by Bint_e_babar
Bint_e_babar
  • WpView
    Reads 643
  • WpVote
    Votes 35
  • WpPart
    Parts 4
A story of love And a story of revenge Read that and support ,,as I need it Lots of love بنتِ بابر
مجھے دیکھنے دے قریب سے بقلم لائبہ نور Completed ✔ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 78,819
  • WpVote
    Votes 2,701
  • WpPart
    Parts 16
السلام عليكم!!!! تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !! مجھے دیکھنے دے قریب سے !! یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی متاثر ہوۓ بنا نا رہتا جو بے حد ضدی تھا اُسکی ضد کے اگے کسی کی نہیں چلتی تھی یہ کہانی ہے نفرت سے محبّت تک کی دیکھنا یہ ہے اس محبّت کا انجام کیا ہوتا ہے ؟!!
دو راہی انجنانے  by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 9,427
  • WpVote
    Votes 248
  • WpPart
    Parts 7
ایک انجانے سفر میں بنا ساتھ بنے گا زندگی بھر کا ساتھ ۔۔۔۔۔
تیرا عشق میری زندگی ( ✔Completed) by HayaNoor95
HayaNoor95
  • WpView
    Reads 61,282
  • WpVote
    Votes 2,589
  • WpPart
    Parts 41
یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ایک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو اپنا اسیر بناۓ گی ان کے عشق سے زندگی تک کہ سفر کو مل کر تہہ کرتے ہیں
ڈھل گیا ہے شب ہجر کا عالم by noorwritesss
noorwritesss
  • WpView
    Reads 41,514
  • WpVote
    Votes 1,852
  • WpPart
    Parts 16
یہ کہانی ہے ایک ضدی طوفانی لڑکی کی جسے پیار نے بدل دیا۔