__areebayousaf
- Membaca 19,908
- Vote 961
- Bab 17
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔
ل یکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دیر ہوجاتی ہے۔