رشتوں سے آشنائی 💕
یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂، یہ کہانی...