nuziha's Reading List
42 historias
𝐍𝐎𝐎𝐑𝐒𝐄𝐄𝐍 por Husna-hussain
𝐍𝐎𝐎𝐑𝐒𝐄𝐄𝐍
Husna-hussain
  • LECTURAS 1,280
  • Votos 55
  • Partes 6
𝐍𝐨 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐮𝐛𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐦𝐚𝐲 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐩𝐫𝐨𝐝𝐮𝐜𝐞𝐝, 𝐝𝐢𝐬𝐭𝐫𝐢𝐛𝐮𝐭𝐞𝐝, 𝐨𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐧𝐬𝐦𝐢𝐭𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐚𝐧𝐲 𝐟𝐨𝐫𝐦 𝐨𝐫 𝐛𝐲 𝐚𝐧𝐲 𝐦𝐞𝐚𝐧𝐬, 𝐢𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨𝐜𝐨𝐩𝐲𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐢𝐨𝐫 𝐰𝐫𝐢𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐩𝐞𝐫𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐮𝐛𝐥𝐢𝐬𝐡𝐞𝐫. 𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐤 𝐨𝐟 𝐟𝐢𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧.𝐀𝐥𝐥 𝐂𝐡𝐚𝐫𝐚𝐜𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐩𝐥𝐚𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐧𝐭𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐚𝐥𝐥 𝐜𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐀𝐮𝐭𝐡𝐨𝐫'𝐬 𝐢𝐦𝐚𝐠𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧. •• 𝕳𝖚𝖘𝖓𝖆 𝕳𝖚𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓•• 𝕭𝖊𝖑𝖑𝖆
مجھے محبت کا مان دو  por aynabaig
مجھے محبت کا مان دو
aynabaig
  • LECTURAS 310
  • Votos 23
  • Partes 1
محبت کی ایک داستان۔۔
بول کفارا کیا ہوگا  por MahreenSaeed
بول کفارا کیا ہوگا
MahreenSaeed
  • LECTURAS 448
  • Votos 36
  • Partes 2
دل کی بعض غلطیوں کی کوئی معافی نہیں ہوتی ۔ صرف کفارے ہوتے ہیں جو ادا کرنے پڑتے ہیں۔ سزا ہوتی ہے جو بھگتنی پڑتی ہے۔ ✨
دو راہی انجنانے  por rafiaaziz666
دو راہی انجنانے
rafiaaziz666
  • LECTURAS 9,413
  • Votos 248
  • Partes 7
ایک انجانے سفر میں بنا ساتھ بنے گا زندگی بھر کا ساتھ ۔۔۔۔۔
ناول پردہ  por Gull_thewriter
ناول پردہ
Gull_thewriter
  • LECTURAS 492
  • Votos 48
  • Partes 6
یہ کہانی ہے خود کو خود جینا سکھانے والوں کی ,اپنے اللہ پر توکل کرنے والوں کی ,مشکلوں میں صبر کرنے والوں کی ,اذیتیں جھیلنے والوں کی , اور یہ کہانی ہے اپنے سے جڑے ہر رشتوں کو نبھانے والوں کی.
دردِ دل کا سویرا  por wajeehaasif
دردِ دل کا سویرا
wajeehaasif
  • LECTURAS 40,963
  • Votos 2,288
  • Partes 46
یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبردستی پانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔کیا محبت میں زبردستی کی جاتی ہے؟۔۔۔۔۔
Ishq Sang Lagi  por Writer_Hoorainkhan
Ishq Sang Lagi
Writer_Hoorainkhan
  • LECTURAS 623
  • Votos 74
  • Partes 8
"ایک ایسی داستان جس کی بے رحمی سے ایک لڑکی کا دل ، زخمی تھا ۔ پر اللّه پر توکل انسان کو بہت بلندی پر لے جاتی ہے ۔ کہانی ہے محبت کی عزت کی ۔ ایک مرد کی حیا کی ۔ "
Aşkım por Ak1267
Aşkım
Ak1267
  • LECTURAS 2,899
  • Votos 181
  • Partes 22
یہ کہانی ہے پشاور کی فرسودہ روایت "غگ" کے بارے میں ۔ یہ کہانی ہے عمارہ ایبک اور خانزادہ ابراہیم کی یہ کہانی ہے بیازد اسلان خان اور گل نین دلاور خان کی۔
عشقم ❤(completed)✅ por Writer_Hoorainkhan
عشقم ❤(completed)✅
Writer_Hoorainkhan
  • LECTURAS 5,955
  • Votos 448
  • Partes 25
کہانی ہے بے مثال دوستی کی جو تا عمر رہنے والی تھی ! کہانی ہے محبت کی احساس کی ... دوستوں کی بے مثال دوستی کی .
کہاں ایسا یارانہ (مکمل) por Awishaashfaq
کہاں ایسا یارانہ (مکمل)
Awishaashfaq
  • LECTURAS 4,505
  • Votos 456
  • Partes 20
یہ میرا پہلا ناول ہے کہانی ہے دو دوستوں کی ہادی اور احد!!! ایسی دوستی جسے دیکھ کر سب کہیں کہاں ایسا یارانہ!!! کہانی ہے وطن سے عشق اور قربانی کی