Best books✨
9 قصص
RAABTA : A collection of short stories بقلم Muskaan90
Muskaan90
  • WpView
    مقروء 3,008,603
  • WpVote
    صوت 141,837
  • WpPart
    فصول 116
A bunch of stories ready to tickle your funny bones with nothing but LOVE😊😊 All rights reserved!!!!
Bruised ✔ بقلم -my-precious-
-my-precious-
  • WpView
    مقروء 55,750
  • WpVote
    صوت 2,575
  • WpPart
    فصول 31
She was being haunted by her past. The one event changed her. From a lively, bubbly and carefree girl she turned into a meek person who felt terrified even at the sight of opposite gender. He was her saviour. The light in her dark past. Who was determined to bring back the old herself which she forgot existed in her anymore. Warning: Not a sweet romance. Dark and disturbing content..
Benaam udaasi | بے نام اُداسی بقلم SanawarFatimaSaeed
SanawarFatimaSaeed
  • WpView
    مقروء 5,836
  • WpVote
    صوت 225
  • WpPart
    فصول 3
The story revolves around two characters: Abeera and Sahir; wbo loved each other and were going to marry soon when a terrible incident changed their lives.
+22 أكثر
صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی بقلم whollySinner
whollySinner
  • WpView
    مقروء 36,725
  • WpVote
    صوت 3,165
  • WpPart
    فصول 46
یہ کہانی ہے: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی ہے صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی ہے غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔
ماہی وے ✔ بقلم ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    مقروء 70,182
  • WpVote
    صوت 3,266
  • WpPart
    فصول 21
ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
درِیار سے دلِ یار تک بقلم itsezal
itsezal
  • WpView
    مقروء 49,083
  • WpVote
    صوت 1,987
  • WpPart
    فصول 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
اچھائی بے وُقعت ہے  بقلم Khadijasultan23
Khadijasultan23
  • WpView
    مقروء 231
  • WpVote
    صوت 26
  • WpPart
    فصول 3
مختصر یہ ایک ایسی داستان ہے جس کا مرکزی کردار دوسروں کا اپنی ذات سے پہلے سوچتا ہے۔!
تم میری زیست کا حاصل ہو بقلم MehwishShafaat
MehwishShafaat
  • WpView
    مقروء 66,630
  • WpVote
    صوت 3,331
  • WpPart
    فصول 26
ایسی لڑکی جو اپنے باپ کے ماضی میں کیے گئے ظلم وستم سے ڈرتی... مکافات عمل سے ڈرتی.. نئے رشتے کے بننے سے ڈرتی... کیا زندگی بھر خوف اس کے ساتھ سائے کی طرح منڈلاتا رہے گا یا کوئی رہنما.. اس کے خوف کو ختم کرنے والا ہوگا؟ کیا اسے اسکی زیست کا حاصل مل پائے گا
تم سے محبت تک (Completed)  بقلم _nageen_
_nageen_
  • WpView
    مقروء 39,822
  • WpVote
    صوت 2,135
  • WpPart
    فصول 12
اسلام و علیکم!!! ایک حقیقت پر مبنی فرضی کہانی ❤ that's my first story Hope u like and appreciate. Don't forget to vote and place your Precious comments....❤❤ _Nageen_