NAZRANAKHAN427's Reading List
51 stories
اکھیاں نوں اُڈیک سجن دی by Aaksyofficial
Aaksyofficial
  • WpView
    Reads 1,464
  • WpVote
    Votes 98
  • WpPart
    Parts 9
یہ داستان ہے حاصل و لا حاصل کے درمیان ڈولتے یکطرفہ عشق کی اب دیکھنا یہ یے کہ عشق کی آگ میں سلگتی لڑکی کے نصیب میں وصال یار لکھا ہے یا پھر ہجرِ یاراں۔۔ اور یہ کہانی ہے خالص جذبوں میں گندھی دوستی کی❤
انوکھا بندھن (Complete)  by BiaAwan9
BiaAwan9
  • WpView
    Reads 17,602
  • WpVote
    Votes 1,286
  • WpPart
    Parts 25
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم وکرم کرنے والا ہے۔۔۔ اسلام وعلیکم۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا ۔۔۔ یہ کہانی احد زین خان اور زرش مبشر خان کی ہے ۔۔۔ان سے جڑے لوگوں کی ہے ۔...
Khata E Mohabbat (Complete) by Tisha_Gohar
Tisha_Gohar
  • WpView
    Reads 843
  • WpVote
    Votes 9
  • WpPart
    Parts 1
محبت کی کہانی۔۔۔ جس میں محبت بھی ہے اور ضد بھی۔۔۔ پیار بھی ہے اور دھوکا بھی۔۔۔۔ بدلہ بھی ہے اور معافی بھی۔۔۔ ایک غلط فہمی سے شروع ہونے والی بدلے کی کہانی جو بعد میں بنی محبت کی کہانی۔۔۔ #خطائے_محبت تشہ گوہر کے قلم سے۔۔۔ محبت میں دھوکہ ہے مگر بہت ہی دلفریب چیز ہے۔ جانتے بوجھتے بھی فنا ہونے میں ڈر نہیں لگتا۔ یاور علی سکندر، سکندر گروپ آف کمپنیز کا مالک اور ورکنگ کلاس سے تعلق رکھنے والی لڑکی مژگان شفیع احمد کو قسمت ایک دوسرے کے سامنے لے آتی ہے اور ایک دوسرے کے لیے ان کے دل میں محبت کا بیج بو دیتی ہے لیکن حالات اور واقعات دونوں کو اکٹھے رہنے نہیں دیتے۔ اس کہانی کے تمام جملہ حقوق کتاب نگری ویب سائٹ کے پاس ہیں۔ کسی بھی قسم کے کاپی پیسٹ اور چوری سے اجتناب کیا جائے ورنہ ایسا کرنے والے کے خلافقانونی کاروائی کی جائے گی۔ مکمل کہانی پڑھنے کے لیے کتاب نگری ویب سائٹ کا لنک یہاں اندر موجود ہے 👇
عشق تماشہ از قلم رابعہ انصاری by rabiyansari
rabiyansari
  • WpView
    Reads 28,415
  • WpVote
    Votes 1,556
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کون عشق کے ظلم و ستم سے ہارے گا......کس کی ہوگی جیت؟....کس کی ہوگی مات؟....جاننے کے لۓ پڑھیں عشق تماشہ رابعہ انصاری
ظلم حد سے بڑھ کر by writerbinteqamar
writerbinteqamar
  • WpView
    Reads 30,312
  • WpVote
    Votes 1,823
  • WpPart
    Parts 26
دو انجانے محبت کے پنچھی
عشق کی سازشیں 💕 by awanmaham
awanmaham
  • WpView
    Reads 9,913
  • WpVote
    Votes 673
  • WpPart
    Parts 24
عشق کی انتہا مگر اذیتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔
شبِ غم گزار آئے Shab E Gham Guzar aye by itsezal
itsezal
  • WpView
    Reads 54,543
  • WpVote
    Votes 2,542
  • WpPart
    Parts 20
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
عیدِ زندگی (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 59,281
  • WpVote
    Votes 4,137
  • WpPart
    Parts 32
حائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟ Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre Feedback @sahre_poetry on instagram آپکی مصنفہ سحر قادر
انا پرست (مکمل) by YusraWrites3
YusraWrites3
  • WpView
    Reads 12,083
  • WpVote
    Votes 845
  • WpPart
    Parts 26
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جاکر کھلیں گئے۔۔۔ آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟ حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟