ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسل یں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
جنون کی حدتک آذادی سے عشق کرنے والی آزمینے گل شمار خان نے جنون کی حد تک اس سے عشق کرنے والے کو کس کس موڑ پر کس طرح آزمائش میں ڈالا...!!!
بے حس لاابالی مگر زمہ دار تمریش کا جنون صرف سچ کی تشہیر تھا...سچ کے اس جنون نے اسے اپنی زات سے بھی لاپرواہ کردیا
کہانی ہے ...معاشرے کے تلخ پہلوؤں کی ...اندھے قانون کی ...!سیاسی درندوں کی...سچ کی ..جھوٹ کی..بدلے کی ...نفرت کی..بے حسی کی...محبت کی...عشق کی...مطلب کی...طلب کی ...جستجو کی...اور یہ کہانی ہے آزمینے گل شمار کی...تمریش خانزادہ کی...اور میر حمل خان خٹک کی..!!
"فاطمہ نیازی"
یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔
اس کہانی میں ہے کسی کی محبت تو کسی کا اللہ پہ یقین اور پھر جب اللہ پہ یقین ہو تو ہر کام بہتر ہی ہوتا ہے۔ کسی کا اللہ کے سامنے خواہش ظاہر کرنا اور اسے جھٹ سے پا لینا۔ اب یہ کس کی محبت ہے کس کا یقین اور کس کی ہے خواہش وہ تو ناول پڑھ کے پتا چلے گا💗😉
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی.
"داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی".
Follow me on Insta@novelist_iqra
اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"☺️☺️