ChristaBel515's Reading List
3 stories
جب دل ہی نا ہو تو 💔(مکمل) ✅ by shayrazuddin006
shayrazuddin006
  • WpView
    Reads 40,418
  • WpVote
    Votes 2,547
  • WpPart
    Parts 31
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے
چھنکار مکمل✅ by Aimeykhan
Aimeykhan
  • WpView
    Reads 34,549
  • WpVote
    Votes 1,737
  • WpPart
    Parts 15
کہانی ہے ایک سید زادے کی جسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوتی ہے جو اس کے حسب نصب میں کسی طور بھی پوری نہیں آسکتی جس کو چھوڑنے کی صورت میں ہی وہ اپنی دستار سمبھال سکتا ہے کہانی ہے بے حسی سے لے کر خودغرضی کے ایک ناتمام سفر کی۔ کہانی ہے یقین کے سہارے نکلنے والی چنگاری کو بے یقینی کی دلدل میں دبانے کی۔ کہانی ہے ایک لڑکی سے طوائف اور پھر کسی کی رکھیل بننے کی ۔کہانی ہے خود کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ کر یقین کی آس میں بیٹھ کر رحمت کے انتظار کی ۔کہانی ہے آبیان بخت کی لازوال محبت کی اس کے یقین اور دعاوں کی۔کہانی ہے سچے دل سےمانگی گئی دعاوں کے مایوسی کے بعد پورے ہونے کی۔