Moonabubakar's Reading List
46 stories
ظلم حد سے بڑھ کر by writerbinteqamar
writerbinteqamar
  • WpView
    Reads 30,322
  • WpVote
    Votes 1,823
  • WpPart
    Parts 26
دو انجانے محبت کے پنچھی
قلبِ آشنا💞   (Completed)✅ by UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    Reads 63,707
  • WpVote
    Votes 2,859
  • WpPart
    Parts 27
Qalb e Aashna is base on social issue....family melo drama and love story
دردِ دل کا سویرا  by wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Reads 40,987
  • WpVote
    Votes 2,288
  • WpPart
    Parts 46
یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبردستی پانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔کیا محبت میں زبردستی کی جاتی ہے؟۔۔۔۔۔
Aashique by secretwriter0010
secretwriter0010
  • WpView
    Reads 61,425
  • WpVote
    Votes 2,487
  • WpPart
    Parts 16
Yeh kahani Hai junoon ki, ishq ki, zid ki yeh kahani Hai (shahmeer shah) ki or aik innocent girl ( Haya) Ki. Yeh Mera pehla novel Hai I hope ap logon ko pasand aye GA
یہ دوریاں فی الحال ہیں❣از:ماہی (مکمل) by catmahi
catmahi
  • WpView
    Reads 6,205
  • WpVote
    Votes 629
  • WpPart
    Parts 22
اپنوں سے محبت خونی رشتوں کے لئے عزت،مان کی داستان💖نفرت کی راہ پر چلنے والے مسافر کا پیار کی طرف راغب ہونا۔۔۔۔
تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅ by Mehakjutt
Mehakjutt
  • WpView
    Reads 13,094
  • WpVote
    Votes 1,223
  • WpPart
    Parts 19
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گا یہ کہانی ہے زیان اور ایمان کے پیار کی ❤ رشتو ں میں مان کی 💜 دوستی کی 💛
💔آج کی محبت 🍃 by shamama_nasir
shamama_nasir
  • WpView
    Reads 130
  • WpVote
    Votes 8
  • WpPart
    Parts 1
ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ہیں ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ہیں۔ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے! 🙃 اور آجکل محبت کے کھیل ہی ذندگیوں کے دشمن ہیں ۔۔۔۔
تیرے عشق نچایا(مکمل) by iqrapervaiz742
iqrapervaiz742
  • WpView
    Reads 35,043
  • WpVote
    Votes 1,347
  • WpPart
    Parts 20
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی. "داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی". Follow me on Insta@novelist_iqra اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"⁦☺️⁩⁦☺️⁩
شکست دل by fictionwdmee
fictionwdmee
  • WpView
    Reads 315
  • WpVote
    Votes 9
  • WpPart
    Parts 2
ایک کہانی۔۔ دل کے ہارنے کی اپنا آپ کھو دینے کی محبت میں خسارہ حاصل کرنے کی