MominaA_writes
- Reads 5,488
- Votes 929
- Parts 42
"ہم چاہ بھی نہیں سکتے اگر اللہ نہ چاہے تو "🌹🌹
یہ میرا پہلا ناول ہے ۔۔۔۔ اُمید کرتی ہوں آپ کو پسند آئے گا ۔۔۔ میں نے اس کہانی میں انسان کا اللہ سے تعلق ۔۔۔ دعا کی طاقت اور عبادت کے جذبے کے بارے میں بتایا ہے ۔۔۔ اللہ پر توکل ہو تو انسان کسی بھی مشکل کو آرام سے پار کر لیتا ہے ۔۔۔۔
ایک انسان جو بہت آوارہ اور عیاش قسم کا ہوتا تھا ۔۔۔ اپنے آپ میں ہی مگن رہتا تھا ۔۔ خدا نے ایک لڑکی کے ذریعے اس کو راہِ راست پر لایا ۔۔۔
یہ کہانی ایک ایسے لڑکے کی ہے جس نے بہت سی لڑکیوں کے دل توڑے ۔۔۔ زندگی بھر کوئی اچھا عمل نہ کیا ۔۔۔ پھر اس کی زندگی خدا کی طرف سے آنے والے خوابوں سے تبدیل ہو کر رہ گئی ۔۔۔
بے شک خدا کسی کو بھی ہدایت دے سکتا ہے ۔۔۔
"زلقرنین سلطان" میوزک کا شوقین ۔۔۔ پیک کا سنگر ۔۔۔ جس نے اپنے شوق اور جذبے کے تحت کم عمری میں ہی خاصی شہرت حاصل کر لی تھی ۔۔۔۔
خواب میں آنے والی لڑکی اور اس کی پڑھائے جانے والی وہ آیات ۔۔۔۔ اور پھر خواب میں پیش آنے والے واقعات کا حقیقت بن جانا ۔۔۔ وہ دادو کا سمجھانا ۔۔۔ نماز کی ادائیگی میں کھوئے ہوئے سکون کا واپس مل جانا ۔۔۔ خواب والی باپردہ خاتون سے حقیقت میں آمنا سامنا ہونا ۔۔۔ وہ بسترِمرگ سے صحت یاب ہو کر لوٹنا ۔۔۔
ان سب چیزوں سے زکی کی زندگی تبدیل ہو کر رہ گئی ۔۔۔
شکریہ ۔۔۔ 🙂🌹