atibahira's Reading List
17 stories
دل تو نے چرالیا  از زون شاہ (مکمل ناول)  by zuneshah
zuneshah
  • WpView
    Reads 104,885
  • WpVote
    Votes 6,510
  • WpPart
    Parts 31
https://www.instagram.com/zune_shah یہ دو دلوں کی کہانی ہے۔۔۔دلوں کے ٹوٹنے اور ٹوٹ کر جڑجانے کی کہانی ہے۔۔۔۔۔۔نفرت سے ھو کر محبت تک کے سفر کی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور محبت سے جنون تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔یقین کی کہانی ہے۔۔۔۔ا
دردِ دل کا سویرا  by wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Reads 40,987
  • WpVote
    Votes 2,288
  • WpPart
    Parts 46
یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبردستی پانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔کیا محبت میں زبردستی کی جاتی ہے؟۔۔۔۔۔
زیست کا سفر   از قلم  رافعہ عزیز by rafiaaziz666
rafiaaziz666
  • WpView
    Reads 48,327
  • WpVote
    Votes 2,675
  • WpPart
    Parts 16
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔ زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھنا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی
Mera Humsafar..  !! COMPLETED!!✅ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 62,588
  • WpVote
    Votes 2,650
  • WpPart
    Parts 18
یہ کہانی ایک اسی لڑکی کی ہے جو بہت تکلیفیں سہتی ہیں ۔ پر ہار نہیں مانتی صبر کرتی ہے ۔ اور اسے اسکے صبر کا پھل ملجاتا ہے اسے اسکا ہمسفر مل جاتا ہے
ہے یہ دعا نہ ہو ہم جدا (Complete Novel)❤❤❤ by aimanrasheed84
aimanrasheed84
  • WpView
    Reads 18,955
  • WpVote
    Votes 711
  • WpPart
    Parts 8
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
میرے حال دا محرم✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 5,963
  • WpVote
    Votes 285
  • WpPart
    Parts 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
انتقامِ وفا (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 18,877
  • WpVote
    Votes 1,716
  • WpPart
    Parts 20
کہانی ہے انتقام کی انتقام کے چکر کے ایک ایسی لڑکی جو سینے میں انتقام کی آگ چھپائے بیٹھی ہے کچھ سبق دینے ہیں مگر کیا مہمل خان کا انتقام ہو گا پورا قارئین کی فرمائش پر لکھی گئی کہانی ہے عشق کہیں کسی کو لے ڈوبے گا یا نہیں اس میں ہے مہمل خان کا جنون جو کھیل رہا ہے زندگیوں سے، مشوانی کا بےلوث عشق نجانے منزل تک کا سفر طے کر پائے گا، شاہ جیسا خود غرض انسان بھی شاید محبت کا اسیر ہوتا ہے مگر ہوا بھی تو کسکا؟؟، نور کی کہانی کسی کو نہیں معلوم مگر کہانی میں وہ اسکی محبت بگاڑ بیٹھی سب کسی کے دل ٹوٹنے کی داستان انجام آخر ہوگا کیا مہمل خان کا!! اس کیلئے کہانی پڑھیے SAHRE QADIR
آفت! by SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    Reads 55,941
  • WpVote
    Votes 2,358
  • WpPart
    Parts 19
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!
زندگی کا سفر از علمیر اعجاز  Completed✅ by AlmeerEjaz_thewriter
AlmeerEjaz_thewriter
  • WpView
    Reads 83,547
  • WpVote
    Votes 3,836
  • WpPart
    Parts 18
Army based❤ multiple couple🥀
عیدِ زندگی (مکمل)  by anyme1
anyme1
  • WpView
    Reads 59,292
  • WpVote
    Votes 4,137
  • WpPart
    Parts 32
حائمہ ارحان عون یہ میرا دوسرا ناول ہے جو میں واٹ پیڈ پر دے رہی ہوں دوسری بات یہ کہ یہ ناول مجھے جلد ختم کرنا ہے تو جلدی میں ٹائپنگ کرتے ہوئے غلطیاں ہو جاتی ہیں پروف ریڈنگ کا موقع نہیں ملتا اگر غلطیاں نظر آئیں تو معزرت چاہوں گی کہانی ایک خاندان کی ہے رشتوں کی سچائی انکی خوبصورتی کی ہے ایک شوخ اور چنچل لڑکی کی کہانی ہے ایک مغرور شہزادے کی کہانی ہے پیار محبت کی بات ہے مذاق ہے زندگی کی رونقیں دکھائیں جائیں گی پڑھیں اور بتائیں کہ کیسی لگی یہ آپکو؟؟؟ Mazaaq ka anser kahani me boht he cousins ki apas ki understandings or zindagi kii meethi nok jhok ki kahani Ail dafa prhe zroor ki k prhe bghair ap judge nhi kr skte don't judge a book from it's cover Kahani prh ker review dete hue sirf pundra minute lgte he jub k hme likhte hue itne mahine or din lgte he hmara sila sirf reviews hote he to thori si zehmut to hoti he mgr brah e mehrbani review diya kre Feedback @sahre_poetry on instagram آپکی مصنفہ سحر قادر