Aaina486's Reading List
3 historias
یادوں کی  دھنک جلے(completed)✅ por UmemaAsif
UmemaAsif
  • WpView
    LECTURAS 8,503
  • WpVote
    Votos 524
  • WpPart
    Partes 20
یہ اسٹوری ایک ایسی لڑکی کی ہے جو اپنی لاٸف میں بہت سے مساٸل سے گزری مگر اسنے صبر سےکام لیا۔۔اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوۓ ہررشتے کو نبھایا۔۔۔ یہ میرا پہلا ناول ہے تو اپنی راۓ اظہار ضرور دیں۔
آفت! por SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    LECTURAS 55,956
  • WpVote
    Votos 2,358
  • WpPart
    Partes 19
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو زندگی اپنی مرضی سے جینا چاہتی ہے۔۔اس میں آپ کو پیار،مستی،شرارت سب ملے گا😋اس میں پیار بھی ہے غصہ بھی ہے۔کہیں شدید محبت ہے تو کہیں شدید نفرت بھی ہے۔۔۔اس میں کٹھی میٹھی شرارتیں بھی ہے۔۔۔اس میں سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے وہ یہ ہے کہ اس میں میں نے ہجروں کہ حق میں آواز اٹھائی ہے۔یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے ایسے نہیں ہیں اللہ نے ان کو ایسا بنایا ہے۔۔تو ہمارا کوئی حق نہیں بنتا کہ ہم ان کو حقیر سمجھے ان کو کمتر سمجھے ان کو ذلیل کریں ایسا کوئی حق نہیں دیا ہمیں اللہ پاک نے۔۔۔اللہ کی مرضی ہے سب اس کہ ہاتھ ہے وہ چاہے تو ہمیں بھی ان جیسا بنا دے اور ہم کچھ بھی نہیں کر سکیں گے۔۔میری اپیل کے سب سے کہ ایسے لوگوں کی عزت کریں ان کہ ساتھ پیار سے پیش تا کہ وہ بھی ہماری وجہ سے عزت والا پیشہ اپنائے۔۔امید ہے آپ کو میری پہلی تحریر پسند آئے گی انشاللہ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔۔۔۔۔اور میرے ناول کو پڑھ کہ کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کہ کیسی لگی میری پہلی تحریر۔۔۔۔شکریہ!!