اسلام علیکم
یہ میرا پہلا ناول ہے احساس محبت...
یہ کہانی ایک محبت کی کہانی ہے جس میں محبت کا احساس ہے..
وہ محبت جو ایک اٹل حقیقت ہے..
وہ محبت جس کا ایک بلند مقام ہے..
یہ کہانی ہے مقدر کی آپ کی تقدیر کی اس میں پتا چلے گا جو آپ کے نصیب میں ہے وہ ضرور آپ کو ملے گا کوئی کچھ نہیں کر سکتا اگر فیصلہ آپ کے خدا کی طرف سے لکھا گیا ہو...
اور بھی بہت کچھ ہے اس کہانی میں آپ پڑھیں اور اپنی رائے بتائیں...
السلام عليكم
احساس کہانی ہے رشتوں کے احساس کی
محبت کے احساس کی
خونی رشتوں سے بھڑ کر احساس کے رشتوں کی
اس کہانی میں ہمیں اندازہ ہوتا ہے کے کس طرح ایک غلط فیصلہ ہماری زندگی بدل ڈالتا ہے ۔۔
Assalam o Alikum frndz that's my first story i hope u like it plz don't forget to vote and also give ur feedbacks 😊
یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو لوگوں میں مسکراہٹیں بانٹتی ہے ۔ جو کسی کو غمزدہ نہیں دیکھ سکتی ۔ جو ہر وقت مدد کے لیے تیار رہتی ہے۔ مگر... اس کو یہ نہیں معلوم کے دکھ اس کا مقدر بھی بن جاۓ گا۔اور جن کا کوٸ نہ ہو ان کااللّٰہ ہوتا ہے.