ZunaishaRana's Reading List
8 stories
میرا ہمسفر میرا راہنما 🍁♥️ by laibaahmadofficial
laibaahmadofficial
  • WpView
    Reads 1,013
  • WpVote
    Votes 47
  • WpPart
    Parts 8
یہ کہانی معاشرے کے چند کرداروں پر مشتمل ہے.ہر کردار کی اپنی ایک الگ کہانی ہے. ہر کردار آپ کے لیے ایک سبق لیے ہوئے ہے. یہ میری پہلی کوشش ہے امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی. All Copy Rights are reserved to writer. Dont copy and paste this story without my permission.Han ijazat la kar edits bna saktay hain😂 wo bhi ijazat la kar. Akhir hum bhi mehnat kar ka likhtay hain is liyay sirf mera nahi balkay kisi bhi writer ka copy paste maat karain. Shukriya. Plzzzz give your reviews about novel in comment section
ک�امل ایمان by Saniyakazii
Saniyakazii
  • WpView
    Reads 291
  • WpVote
    Votes 36
  • WpPart
    Parts 1
اس رشتے کی آمد ہماری زندگی میں اس طرح ہو جیسے حضور کی صاحبزادی ہماری خاتون جنت کی زندگی میں ہوئ تھی.
دافع الحیاۃ by Saniyakazii
Saniyakazii
  • WpView
    Reads 17,076
  • WpVote
    Votes 737
  • WpPart
    Parts 9
خوبصورت کہانی
تپتی دھوپ کا سفر(COMPLETED✅) by Khadijahashmat1
Khadijahashmat1
  • WpView
    Reads 3,014
  • WpVote
    Votes 181
  • WpPart
    Parts 23
یہ کہانی ہے رشتوں کے تلخ روپ کی۔۔۔صبر کی، خدا پر یقین کامل کی ،زندگی کے کٹھن راستوں سے گزر کر منزل پر پہنچنے کی۔آزمائیشوں اودکھوں سے بھری زندگی کی۔ محبت کے خوبصورت سفر کی۔۔۔ تپتی دھوپ کے سفر کی کہانی۔۔۔۔
مجھے دیکھنے دے قریب سے بقلم لائبہ نور Completed ✔ by LaibaNoor6
LaibaNoor6
  • WpView
    Reads 78,810
  • WpVote
    Votes 2,701
  • WpPart
    Parts 16
السلام عليكم!!!! تو کیسے ہیں آپ سب اُمید کرتی ہوں بہت اچھے ہوگیں تو میرا پہلا ناول آپ لوگوں نے پڑھا میرا ہمسفر اسکو سرہایا آپ سب کا بہت شکریہ اسی طرح اس ناول کو بھی سراہائے تاکے میں آپ لوگوں کے لئے اچھے سے اچھا لکھ سکوں !! مجھے دیکھنے دے قریب سے !! یہ کہانی ہے ایک مغرور ASP مراد خان کی جو جس کی شخصیت ایسی تھی کے کوئی متاثر ہوۓ بنا نا رہتا جو بے حد ضدی تھا اُسکی ضد کے اگے کسی کی نہیں چلتی تھی یہ کہانی ہے نفرت سے محبّت تک کی دیکھنا یہ ہے اس محبّت کا انجام کیا ہوتا ہے ؟!!
رشتوں سے آشنائی 💕 by laibasherazbutt
laibasherazbutt
  • WpView
    Reads 4,242
  • WpVote
    Votes 466
  • WpPart
    Parts 20
یہ کہانی ہے اس معاشرے میں موجود ان مردوں پر جو کہ آج بھی بیٹی کو بوجھ سمجھتے ہیں، جو کہ آج بھی بیٹا اور بیٹی میں فرق سمجھتے ہیں، جی ہاں آج بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں، نا صرف غیر تعلیم یافتہ افراد بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بھی کیونکہ تعلیم کوئ بھی حاصل کر سکتا ہے مگر علم حاصل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں🙂🙂، یہ کہانی ہے بہن بھائیوں کے خوبصورت اور اعتماد سے بھرپور رشتے کی ❤️❤️❤️ دوستی جیسے خوبصورت رشتے کی، 💕💕 یہ کہانی ہے محبت جیسے پاک رشتے کی 💞💞 میں نے اس کہانی میں معاشرے کے کچھ تلخ اور ہمارے دل سے جڑے خوبصورت اور قدر کرنے واے رشتوں کی حقیقت سے آپ سب کو آشنا کرانے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے، 🙂 امید ہے کہ میری یہ کاوش آپ کو پسند آئے گی 😊، آئیے ان کرداروں کی چھوٹی موٹی نوک جھونک کے ساتھ کچھ خوبصورت اور بامعانی باتیں سیکھتے ہیں 💕💕💕💕
"جنونیت ہے یہی" از جیا رانا(✓Completed) by jiyarananovels
jiyarananovels
  • WpView
    Reads 76,352
  • WpVote
    Votes 4,729
  • WpPart
    Parts 42
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ۔۔۔
ملے کچھ اس طرح ❤ by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 17,685
  • WpVote
    Votes 519
  • WpPart
    Parts 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔