ضربِ یاراں (✔Complete)
مسکراہٹوں سے اذیتوں تک کا سفر ہے. چلیں ساتھ طے کرتے ہیں!
یہ کہانی ہے حاصل سے لاحاصل کی نا ممکن سے ممکن کی معصومیت سے ظلم کی دوستی سے دغا کی اور دھوکہ سے محبت کی!
"لوگ صرف وہی کیوں دیکھتے ہیں جو بدنما لگتا ہے؟ ہر خوبصورتی، ہر خوبی ایک کمی کے آگے ماند کیوں پڑجاتی ہے؟" ◾◾◾◾ عام لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں، ان کے لیے پسندیدگی کے معیار عام ہی ہوتے ہیں... آپ اس میعار سے ذرا بھی ہٹ جائیں تو لوگ آپ کو پسندیدگی کے دائرے سے باہر کر دیتے ہیں... مگر عام لوگوں کی اس عام...