New writers
6 stories
ہمراہی by Rimsha_writer_
Rimsha_writer_
  • WpView
    Reads 8,997
  • WpVote
    Votes 1,050
  • WpPart
    Parts 36
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جس کے بارے میں جاننے کے لیے آپ کو کہانی پڑھنی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔😀😀😀
فقط عشق از منی.(Completed)✅ by minamomin
minamomin
  • WpView
    Reads 30,341
  • WpVote
    Votes 1,683
  • WpPart
    Parts 24
جہاں عشق ہوتا ہے وہاں جنون بھی اپنی جگہ بنا لیتا ہے یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی معصومیت کی کسی کی یکطرفہ محبت کی اور کسی کے عشق میں چھپے جنون کی کچی پکی دوستی اور شرارتوں سے بھری یہ کہانی آپ کو انشاءاللہ ضرور پسند آئے گی۔⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
یقین ۔۔۔۔ by Shinning-meh
Shinning-meh
  • WpView
    Reads 2,142
  • WpVote
    Votes 292
  • WpPart
    Parts 32
یہ کہانی غیر روایتی ہے مگر اس میں حقیقت چھپی ہے۔رشتوں میں یقین پہ مبنی کہانی ہے۔ رشتہ کوئی بھی ہو اہم چیز یقین ہوتا ہے ۔۔۔اگر یقین نہیں تو وہ قائم نہیں رہ سکتا زیادہ دیر۔۔۔۔۔۔ ضرور پڑھیے اس کہانی کو مجھے امید آپ کو پسند آئے گی ۔۔۔ اپنی رائے سے آگاہ ضرور کیجئے گا۔۔۔ فیڈ بیک ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
راہِ حق ازقلم ندا فاطمہ by Nidafatimaa
Nidafatimaa
  • WpView
    Reads 3,217
  • WpVote
    Votes 364
  • WpPart
    Parts 10
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں​ یہ کہانی ہے ان نوجوانوں کی جن کے لئے انکا فرض ہمیشہ رشتوں سے آگے رہا. یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے اپنے سب پیاروں کو کھو دیا لیکن کبھی اللہ کے انصاف سے نا امید نہیں ہوئی. یہ سفر ہے باطل کی ہار اور حق کی جیت کا. یہ امتحان ہے پاک وطن کے مخافظوں کا. کیا یہ نوجوان اپنی مٹی سے کھائی ہوئی قسم کو پورا کر پائیں گے کیا اس لڑکی کو اسکے کھوئے ہوئے اپنوں کا انصاف مل پائے گا.... یہ میری پہلی تحریر ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ہو سکتا ہے آغاز میں آپکو میری طرف سے کچھ غلطیاں نظر آئیں اسکے لئے معذرت... کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں اور اگر تحریر پسند آئے تو ووٹ ضرور کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں.
تو جو میری دسترس میں ہے از زینب خان by teamzainab
teamzainab
  • WpView
    Reads 266,688
  • WpVote
    Votes 109
  • WpPart
    Parts 3
The story where love begins with hate. Genre: Feudal system based Rude hero or rude heroine based Forced marriage based Village based Childhood love based Multiple couple based MAKHDOOM SHAHZAIB FURQAAN BAKHT X ALIZAY ANWAR 💘 ------------------ COMPLETE AVAILABLE ON OUR YOUTUBE CHANNEL! (Zainab Khan Official) Follow me on: Instagram: Teamzainabb. Facebook: Zainab Khan Offical.
Aitbaar e muhabbat by fml_writes
fml_writes
  • WpView
    Reads 898
  • WpVote
    Votes 40
  • WpPart
    Parts 6
اسلام علیکم! یہ میرا پہلا ناول ہے۔ امید کرتی ہوں آپکو پسند آۓ گا کوئ غلطی ہو جاۓ تو معاف کر دیجیۓ گا۔ شکریہ۔ یہ کہانی ہے زینیا اور زاویار کے پیار کی♥️