Mehakjutt's Reading List
48 story
سانحہ دل بقلم ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    مقروء 254
  • WpVote
    صوت 20
  • WpPart
    أجزاء 1
ضبط کی داستان، محبت کی داستان، ظلم کی داستان!!! اپنوں کی محبتوں کو ترسی ہوئی لڑکی، جسے نہ کبھی توجہ ملی اور نہ ہی محبت۔ اسے سننے والا کوئی سامع ہی نہ مل سکا کہ جسے وہ اپنا سانحہ دل سنا سکتی۔ کسی نے اس کے خلاء کو پر کرنے کی کوشش ہی نہ کی اور نہ ہی ایسی کوئی ضرورت سمجھی۔محبتوں کو پانے کی چاہ میں انجانے راستوں پر چل پڑنے والی نور کی کہانی!! جس نے سہا حد سے زیادہ ظلم!! اس پر ہونے والے ظلم کی کوئی انتہا نہیں تھی۔ کیوں سہہ رہی تھی وہ اتنا ظلم؟ آخر اس کی وجہ کیا تھی؟ وہ نور تو پہلے جیسی نور رہی ہی نہ تھی۔ چہرے کی وہ شادابی،آنکھوں کی وہ چمک اور لبوں پہ ہما وقت رقص کرنے والی اس کی وہ مسکان کہاں گم ہو چکی تھی؟ کون تھا اس سب کا ذمہ دار؟کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے؟ تین کرداروں کی زندگانی پر مشتمل کہانی!!! نور، عالیان اور سرمد!!!
انجان عشق (✔️COMPLETED) بقلم Noshba
Noshba
  • WpView
    مقروء 19,723
  • WpVote
    صوت 1,281
  • WpPart
    أجزاء 18
محبت عشق پیار۔۔۔ افف قیامت ہے یار۔۔۔🔥 کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟ یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ آئے شروع کرتے ہیں انجان عشق کا سفر۔۔ انجان عشق ازقلم علشبہ ندیم۔۔۔
عشق کی سازشیں 💕 بقلم awanmaham
awanmaham
  • WpView
    مقروء 9,921
  • WpVote
    صوت 673
  • WpPart
    أجزاء 24
عشق کی انتہا مگر اذیتوں کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔
عیدِ زندگی سیزن ٹو  بقلم anyme1
anyme1
  • WpView
    مقروء 14,041
  • WpVote
    صوت 1,129
  • WpPart
    أجزاء 19
کہانی حائمہ اور ارحان کی حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر عون آفندی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر.... ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی پڑھیں آپ اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے سیزن کو کامیاب بنایا اور زبردستی سیزن ٹو لکھوایا
+22 أكثر
لو سفر شورو ہوگیا ہمسفر تو ہوگیا  بقلم sanamkhan079
sanamkhan079
  • WpView
    مقروء 170
  • WpVote
    صوت 15
  • WpPart
    أجزاء 4
assalamualaikum😊 ye kahani h ek aisi ladki ki jo bht pyari h aur sb ka khayal karti h....ye kahani h parishe khan ki ...aur minal khan ki.... ❤ لو سفر شورو ہوگیا ہمسفر تو ہوگیا ❤ ab aur janne ke liye story padhe😜 . . . aur agar apko story pasand aaye to aap star button pr click kare💫
نادان محبت! بقلم SabihaRehman1
SabihaRehman1
  • WpView
    مقروء 34,488
  • WpVote
    صوت 1,672
  • WpPart
    أجزاء 21
یہ کہانی ہے ایک کمسن لڑکی کی جو پاک ائیر فورس کے آفیسر سے محبت کر بیٹھی ہے لیکن اسے بتانے سے کتراتی ہے۔۔ اس کہانی کا اہم عنوان یہ ہے کہ اس میں ہمارے معاشرے کے ایک اہم مسئلے کے بارے میں آواز اٹھائی گئی یے وہ یہ ہے کے جو آج کل کے بچے شادی کر کے اپنی فیملی میں بیوی بچوں میں اتنا مصروف ہو جاتے ہیں کے اپنے ماں باپ تک کو بھلا دیتے ہیں۔۔۔ اور یہ بات میری نظر میں دنیا کی سب سے بری بات ہے۔ ایسا کرنے سے پہلے ہمیں اپنے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا چاہئیے۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ میری دوسری تحریر " نادان محبت" کو بھی آپ پہلی تحریر " آفت" کی طرح بہت محبت دیں گے۔۔۔۔ شکریہ
+2 أكثر
صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی بقلم whollySinner
whollySinner
  • WpView
    مقروء 36,687
  • WpVote
    صوت 3,165
  • WpPart
    أجزاء 46
یہ کہانی ہے: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی ہے صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی ہے غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی ہے: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔
خاموش محبت بقلم ahmreen_writes
ahmreen_writes
  • WpView
    مقروء 164,865
  • WpVote
    صوت 720
  • WpPart
    أجزاء 10
السلام و علیکم!!! یہ میری پہلی تحریر ہے اُمید ہے آپ سب کو پسند آئے گی۔۔۔ میں میری دوستوں کی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نےاس کہانی کو لکھنے کے لیے میری بہت حوصلہ افزائی کی ہے ۔ محبت کی روشنائی سے دل کے قرطاس پر رقم ایک تحریر "خاموش محبت"۔ خاموشی کی زبان کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہے۔ کہانی گھومتی ہے ان کرداروں کے گرد جنہوں نے محبت کو پا کر کھویا تو کسی نے کھو کر پایا۔ خاموش محبت کی داستان یک جان دو قلب ہوتے کرداروں کی کہانی لازوال محبتیں بے مثال چاہتیں مسکراہٹیں، دوستیاں، مستیاں،شوخیاں غموں ، دکھوں اور آنسوؤں کو جھیل کر جینے والوں کی کہانی یہ کہانی ہے آپسی كزنز کی محبت کی جن میں کچھ سنجیدہ ہیں کچھ نہایت ہی شوخ و چنچل۔۔ ایک لڑکی کی جو اپنی فیملی کے لیے کمپرومائز اور صبر کرتی ہے۔جس کے لیے اپنا کردار سب سے پہلی ترجیح ہے۔۔ایسا کیا ہوگا اس کے ساتھ کہ وہ ٹوٹ کے بکھر جائے گی۔۔کیا وہ اپنے آپ کو پھر سے جوڑ پائے گی۔۔؟؟ ایک ایسی لڑکی جو فیملی کے لیے سیکرفائس کرتی ہے۔۔کیا وہ اپنی فیملی کے لیے اپنے سے کیے وعدے توڑ دے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو ٹھوکر کھا کر سنبھلتی ہے۔۔کیا اس کی فیملی اُسے سپورٹ کرے گی۔کیا وہ ہمت کر کے پھر سے پہلے جیسی زندگی جی پائے گی؟؟ ایک ایسی لڑکی جو لا اُبالی ہے خود اپنی محبت کو لے کر کنفیوز ہے۔۔۔
قبولیت کی گھڑی⁦🤲🏻⁩ بقلم Arsh_writes11
Arsh_writes11
  • WpView
    مقروء 291
  • WpVote
    صوت 24
  • WpPart
    أجزاء 4
کراچی سے لاہور محبت کی یہ کہانی راجہ سے جا ملی رانی⁦❤️⁩ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس کو صرف ایک شخص سے محبت ہے ہر دعا میں اپنے رب سے اس کو مانگنا اس کی محبت کی نشانی ہے۔۔۔۔ لیکن ان سب چیزوں سے بے نیاز وہ لاپرواہ سا لڑکا اپنی ہی دنیا میں مگن ہے۔۔۔۔۔ کیا ہوجائے گیں اس لڑکی کی دعائیں قبول۔۔۔۔؟؟؟ کیا ہو جائے کی لڑکے کو اس محبت کی خبر۔۔۔۔؟؟؟ کیا ہوگی زریاب کو یسرٰی سے محبت۔۔؟؟ یہ سب جاننے کے لیے پڑھیں ہماری یہ کہانی۔۔۔ (قبولیت کی گھڑی)😍⁦❤️⁩
+7 أكثر
عاشقی ❤️ بقلم Gudaii
Gudaii
  • WpView
    مقروء 2,995
  • WpVote
    صوت 351
  • WpPart
    أجزاء 19
کیا میں تمہیں بتاؤں عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی میں کیا فرق ھوتا ھے۔۔۔۔ اک ابتداء ھے تو دوسری انتہا۔۔۔۔ اک مخلوق سے ھوتا ھے تو دوسرا خالق سے۔۔۔ اک آپ میں خلاء پیدا کرتاہے تو دوسرا آپ کی ذات کو مکمل کرتا ھے۔۔۔۔۔ 🌈 🌈💚💜🧡🌈🌈
+4 أكثر