ماہی وے کہانی ہے بےغرض اور مخلص رشتے کی ۔یہ کہانی ہے دوستی ،محبت اور وفا کی ،کہانی ہے رب پر یقین کی ،کہانی ہے ہجر کی اور ہجر میں کٹی راتوں کی ،کہانی ہے منجھلوں ،دیوانوں کی، دوستی کرنے والوں کی اور اسے آخری دم تک نبھانے والوں کی ۔کہانی ہے امل ،آریان ،فلک اور دانیال کی ،کہانی ہے سچی دوستی کی ۔
یہ میری پسندیدہ ناولوں میں سے ایک ہے جو کہ رومانیت اور جاسوسی پر مبنی ہے۔۔۔اس کی رائٹر ثمرین شاہ ہیں۔۔۔میں نے یہ کہانی فیسبک پر پڑھی تھی۔۔۔امید کرتی ہوں کہ آپ لوگوں کو بھی پسند آئے 😊😊😊
السلام عليكم !
بے مول محبت ناول یک طرفہ محبت پر مبنی ایک کہانی ہے ۔ محبت سیکریفائزز منگتی ہے مگر یک طرفہ محبت میں سیکریفائزز تھوڑے زیادہ ہوتے ہیں ۔ جس سے آپ کو محبت ہو اس کے دل میں اپنا مقام بنانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے ۔ یک طرفہ محبت بے مول ہوتی ہے ۔ ا س ناول کے کریکٹرز کو جج مت کیجئے گا یہ سٹوری ایک لوو سٹوری ہے ۔۔ اس کے کریکٹرز کو میں نے بہت شوق سے اور دل سے لکھا ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا پڑھ کر کومنٹ سیکشن میں اپنے فیڈ بیکس ضرور دیں اور ووٹ بھی ضرور کریں ۔
صبر ،محبت ،پیار اور دوستی کی کہانی۔۔۔۔۔۔
زیست کا سفر کا مرکزی خیال اپنوں کا مان رکھن ا ہے۔ ماہنور اور المان کا رشتہ انکے بڑوں نے طے کیا ان دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں تھا لیکن کافی سال گزرنے کے بعد بھی المان اپنا وعدہ نہیں بھولا اور نہ ماہنور بھولی یہاں تک کہ دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں جانے بغیر پیار بھی ہوجاتا ہے تو وہ بڑوں کے مان کے لئے اس سے دستبردار ہوجاتے ہیں۔ زیست کا سفر میں ہمارے لئے سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے ہمارے ماں باپ ہوتے ہیں اور انکا فیصلہ کبھی ۔۔۔۔ نہیں ہوتا.اس ناول میں یہ بتایا گیا ہے کہ آزمائشوں کا صبر سے سامنا کرنا ہوتا ہے نا کے خدا سے گلہ کرکہ کے مجھ پر ہی کیوں پریشانیاں آئی