یہ کہانی ہے نفرتوں میں چھپی محبت کی۔ یہ کہانی ہے آزمائشوں سے بھرے چاہتوں کے سفر کی۔ کہانی ہے سچی دوستی کی اور بے لوث محبت کی۔ بھٹکے ہوؤں کے سبھلنے کی۔ اور عشق کے جذبے کو قبول کرنے تک کے سفر کی۔
یہ کہانی کچھ کھو چکے رشتوں کی، کچھ انجان لوگوں کی محبت کی، کچھ کڑوۓ اپنوں کی، یہ کہانی ہے ہمارے اس معاشرے کی جہاں ہم اپنی اناٶں کو اونچا رکھتے ہیں اور اپنے ہی رشتوں کو بھول کھو دیتے ہیں۔ آٸیں پڑھتے ہیں اور ملاتے ہیں ان رشتوں کو جو کھو چکے ہیں۔
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہ ونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے والی عید پر ان کا خاص ملن ہوگا؟
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکرا تے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
السلام عليكم !!!!!!!
یہ ایک سچ پر مبنی کہانی ہے🍂🍂
جو کے کرداروں کی مرضی سے لکھی گئی ہے
میں امید کرتی ہوں کے آپ اس سفر میں میرا ساتھ دے گے اور آپ کو یہ کہانی پسند آۓ گی
یہ کہانی ہے ولید اور ہیرا کی بچپن سے لے کرجوانی تک کی محبت کی تو کیا ان کو ان کی محبت مل گئی یا نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
:::::::::::::::::::::::::::::
یہ جاننے کے لیے چلتے ہیں پھر کہانی کی طرف ➡➡➡
السلام عليكم !!!!!
یہ کہانی ہے شاہ رون شاہ کے عشق کی دیوانگی و جنون کی ۔۔۔۔۔❤حورالعین کی معصوم محبت کی ۔۔۔۔۔😍ابان،ودان،حدن،مرحا کی شرارتوں کی ۔۔۔۔😝ابان اور شاہ رون کی دوستی کی ۔۔۔۔☺
کسی کی شدت پسندی کی😏 تو کسی کی نفرت کی ۔۔۔😐
کہانی حائمہ اور ارحان کی
حائمہ کی بے پروائی کیا ارحان کو کر دیگی پاگل
کوئی نیا کردار کیا ڈالے کسی کی زندگی پہ اثر
عون آفن دی کیا ہمیشہ کی طرح اس بار دے گا حائمہ کا ساتھ یا پھر....
ارحان آفندی کی برداشت کا امتحان
بہت سے مزیدار واقعات کے ساتھ ایک خوبصورت جوائنٹ فیملی کی کہانی
پڑھیں آپ
اور شکریہ ان کا جنھوں نے اسکے پہلے سیزن کو کامیاب بنایا اور زبردستی سیزن ٹو لکھوایا