یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبردستی پانے کی کوشش کرتا ہے۔۔۔۔کیا محبت میں زبردستی کی جاتی ہے؟۔۔۔۔۔
یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔
Hate to love🌹
Akhir kaar wo din a hi giya jis ka mei beysabri se intezar kar raha tha Mishal arsalan khan tumhey Rayan khan ki nafrat barhi zindagi mei khush amdeed
Ajj ke badd tum har roz mere nafrat ki aag mei jalo g or mei tumhey har us takleef se waqif karwaon ga jis se mei guzra
سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں
تو کیا ہم ان کو یاد آنے لگے ہیں
وہ ہیں پاس اور یاد آنے لگے ہیں
محبت کے ہوش اب ٹھکانے لگے ہیں
یہ کہناتھاان سے محبت ہے مجھ کو
یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں 🔥💔
Asslam o alikum guys ... here is a new novel ... I hope you like it ....
Tumhay divorce chiyee ... mujh se ... tumhara demag to thek hai na. .. " hunain ne kaha
" haaan. .. mera dimag bilkul thek hai ... mujhe chiyee tum se divorce ... " zareen ne kaha
" acha ... divorce chiyee ... le k dikhao tum mujh se talak " hunain ne kaha or room se chlaa gaya ...
ہے میرا پہلا ناول ہیں امید ہیں آپ لوگوں کو اچھا لگا خامیاں بہت جن کو پلیز اگنور کریا گا .
اور پڑھ کے ہی پتا چلے گا کیسا ہیں تو پلیز پڑھے اور بتاہیں کیسا لگا...
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو ناولز کے شہزادوں کے لۓ پاگل ہیں اور ایک ایسے لڑکے کی کہانی جو دنیا میں مگن تو ہیں مگر اسے بھی اپنی شہزادی کی تلاش ہیں.
کیا ان کی تلاش کھبی ختم ہوگی....
کچھ کہانیاں لوحِ محفوظ کے کورے اوراق پر سیاہی کے خطوں کو کھنچ کر یوں جنم لیتی ہیں کہ تقدیر بھی اس انوکھے کھیل کی تماشائی بننے سے پہلے ہی آنسو بہاتی ہے.کہانی ہے اعتبار اور بے اعتباری کے پلڑے میں خدائی کو تولنے والے ان کرداروں کی جو زندگی میں آتے طوفانوں کو جھیلتے ہوئے پتھر ہو جاتے ہیں.کہانی ہے پاکیزہ محبت کی حفاظت کرتے ہوئے دو جہانوں کا سفر طے کرنے والے ان کرداروں کی جو خاک کو خاک جان لیتے ہیں.کہانی معاشرے کے ان کرداروں کی عکاسی کرتی ہے جن کا وجود نا محسوس طریقے سے اس معاشرے میں گھٹ گھٹ کر سانس لینے پر مجبور ہے.انجام کے بعد جنم لیتی ایسی کہانی جو مکان اور لامکان کے گرد جھولتی سفر کو طے کرتی ہے.کہانی ہے عشق کی محبت کی جنون سے سکون کے سفر کی،رشتوں میں اعتبار کی جنگ میں ہار جانے والی محبت کی،رشتوں کے ٹوٹنے اور جوڑنے کی.
"داستان ہے عشق کے تلاش سے لے کر اسکے دیدار انکار دھتکار اور پھر خدا پر اعتبار کی".
Follow me on Insta@novelist_iqra
اور ہاں ایک بات آپی آپ سے کہا تھا نا کے میں آپ کی کوئی بات نہیں ٹالٹی تو یہ رہے آپ کے ورڈز "میں کیا بتاؤں للکھ و جو دل چاہے"☺️☺️
Teri Nawazish e Mukhtasar by Saira Ghaffar Complete Online Urdu Novel
Teri Nawazish e Mukhtasar By Saira Ghaffar
Complete Online Urdu Novel
تیری نوازشِ مختصر
(سائرہ غفار)
قسط نمبر 1
''حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیں ۔۔۔ضرار حسین صاحب مکان نمبر اے ۔ چھبیس کے رہائشی تھے۔۔۔ان کا آج صبح رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیاہے۔۔۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے ۔ ''مسجد سے اعلان کی آواز سنائی دے رہی تھی اور ضرار حسین کی بیوہ ماہین ضرار حسین کی آنکھوں سے پھر سے آنسووَں کی ندیا بہنا شروع ہوگئی:''حضرات اعلان ایک بار پھر سماعت فرمائیں ۔۔۔مکان نمبر اے ۔ چھبیس کے رہائشی ضرار حسین صاحب آج صبح رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی جائے گی ۔ تمام حضرات سے شرکت کی درخواست ہے ۔ شکریہ ۔ ''
اعلان ختم ہوتے ہی ماہین کے رونے میں رفتار تیز ہوگئی ۔