نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں
یہ کہانی ہے ان نوجوانوں کی جن کے لئے انکا فرض ہمیشہ رشتوں سے آگے رہا.
یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے اپنے سب پیاروں کو کھو دیا لیکن کبھی اللہ کے انصاف سے نا امید نہیں ہوئی.
یہ سفر ہے باطل کی ہار اور حق کی جیت کا.
یہ امتحان ہے پاک وطن کے مخافظوں کا.
کیا یہ نوجوان اپنی مٹی سے کھائی ہوئی قسم کو پورا کر پائیں گے
کیا اس لڑکی کو اسکے کھوئے ہوئے اپنوں کا انصاف مل پائے گا....
یہ میری پہلی تحریر ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
ہو سکتا ہے آغاز میں آپکو میری طرف سے کچھ غلطیاں نظر آئیں اسکے لئے معذرت...
کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں اور اگر تحریر پسند آئے تو ووٹ ضرور کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں.
اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں پر کسی کا محل بنتے دیکھا ہے کبھی؟ خوابوں کے ٹوٹنے کے بعد پھر جدوجہد سر پھوڑتی ہے آپ کا. بس اسی بہتے پسینے کے درد کو الفاظ دینا چاہے ہیں.
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں....
کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔
بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
یہ داستان ہے عشق کی.......کسی پر ہوۓ ظلم و جبر کی ..... ایک خواب دیکھنے والی معصوم مگر مضبوط لڑکی کی.... کردار کی مضبوطی کی...... کسی کے ہار جانے کی......کسی کے ڈوب جانے کی....کسی کے خواب ٹوٹ جانے کی......کسی کی نفرت کی....کسی کے بدلے کی...
کچھ ایسے لوگوں کی داستان جنکا عشق انھے لے ڈوبا۔۔۔۔
یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ایک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو اپنا اسیر بناۓ گی ان کے عشق سے زندگی تک کہ سفر کو مل کر تہہ کرتے ہیں
انبھاج اور ضرار کی تکرار کی کہانی ۔
عفیفہ اور ایان کے اعتبار کی کہانی ۔
دادی اور ازلان کی نوک جھونک کی کہانی ۔
کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی ہر قدم ساتھ کھڑے ہونے والوں کی وقت پر اعتبار کرنے والوں کی اور مصیبت میں ساتھ کھڑا رہنے والوں کی ۔
کہانی ہے قبول کرنے کی ہر کمی خامی کے ساتھ ۔
مجھے تم قبول ہو از سعدیہ مبارک ۔۔ ۔۔ ۔
یکطرفہ محبت! آہ جس میں ایک شخص اپنی انا، غرور، وقار اور عزت نفس کو مار کر اس شخص کی طرف بڑتا ہے جو اپنے حسن، غرور و انا سے پتھر کا بن چکا ہوتا ہے... آخر کب تک وہ پتھر پتھر رہ سکتا ہے؟ ایک نہ ایک دن تو اسے موم ہونا ہی ہے...
یہ کہانی ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو ایک 12 سالہ معصوم لیکن زہین بچہ زمانے کی بے درد ٹھوکریں کھاکر کر منہ کے بل گر پڑا اور جب وہ اٹھا تو اسکی شخصیت ایک مختلف روپ اپنا چکی تھی اس 25 سال کے مرد کو نفرت ہوچکی تھی اس دوغلی دنیا سے. سوائے اسکے دوستوں کے جو مشکل وقت میں اسکے زخموں پر مرحم ثابت ہوئے تھے... اب اسکی دنیا صرف اور صرف اسکے دوست ہی تھے
یہ کہانی ایک ایسی معصوم لڑکی کی ہے جو اپنی ایک چھوٹی سی لیکن نہایت ہی معصوم خواہش لئیے جیتی ہے
یہاں دوستی بھی ہے اور انکی بے غرض محبت بھی یہاں شرارتیں بھی ہے یہاں درد بھی ہے
اب اور زیادہ نہیں بولو گی بھئی ناول بھی تو پڑھنا ہے نا آپ نے