TopSoNG2's Reading List
6 stories
محبت پسِ پردہ by khaaani
khaaani
  • WpView
    Reads 3,187
  • WpVote
    Votes 349
  • WpPart
    Parts 14
یہ کہانی حقیقی اور فرضی ہے چند واقعات حقیقی ہیں اور فرضی لہذا ملی جلی کہا جائے تو بہتر ہے... ہر لڑکی کو زندگی میں مضبوط ہونا چاہیے اپنے لیے اچھے اور برے میں فرق رکھنا آنا چاہیے... دنیاوی اور دینی باتوں کو سمجھنا چاہیے...
جسے رب رکھے💫 by AlishaAnsarii
AlishaAnsarii
  • WpView
    Reads 66,278
  • WpVote
    Votes 4,367
  • WpPart
    Parts 29
کہانی ان کرداروں کی کو دوستی اور محبت کے رشتے نبھانا جانتے ہیں،،آزاد پنچھیوں کی طرح ہر آسمان فتح کرتے ہیں.... کہانی ایسے لوگوں کی جو زندگی کو جیتے ہیں۔۔مشکلات ہر ایک کی زندگی میں آتی ہیں لیکن وہ مسکراتے ہوئے انکا سامنا کرتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کا شکر کرتے ہیں۔۔رب کے فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔۔ بے شک جسے رب رکھے پھر اسے کون چکھے!
"ہم تم اور سفر محبت"از قلم ماہ نور ✔Completed by NooRwritess
NooRwritess
  • WpView
    Reads 15,499
  • WpVote
    Votes 794
  • WpPart
    Parts 7
it's a short funny\lovestory novel so give it a try and must do votes and give your reviews❤
ایک مسافر by Aamirfarooq13
Aamirfarooq13
  • WpView
    Reads 1,671
  • WpVote
    Votes 73
  • WpPart
    Parts 9
یہ کہانی کسی کی بھی ہو سکتی ہے ہر روز جو آپ اپنی زندگی میں جو دیکھتے سنتے ہو وہ سب آپ کو کچھ نہ کچھ سکھاتا ہے سمجھئے یہ کہانی اصل زندگی کے کچھ تجربے سے اخذ کی گئی ہے
عشق_میرا_لازوال(مکمل) by wajeehaasif
wajeehaasif
  • WpView
    Reads 45,697
  • WpVote
    Votes 2,477
  • WpPart
    Parts 25
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ‎ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
میری ہو جانا ✔ by ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    Reads 7,528
  • WpVote
    Votes 237
  • WpPart
    Parts 2
عرض ناشر :_ محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا ۔کچھ رشتے بہت انمول اور خوبصورت ہوتے ہیں جن کا آغاز ہم دوسرے رشتوں کی بقا کے لیے کرتے ہیں مگر پھر محبت بھی اس رشتے میں اپنی جگہ بنا لیتی ہے محبت محرم کی ہو تو برکت رب ڈالتا ہے ۔ شکریہ ۔