ain_rajpoot's Reading List
5 storie
میرے حال دا محرم✔ di ___novelianz___
___novelianz___
  • WpView
    LETTURE 5,963
  • WpVote
    Voti 285
  • WpPart
    Parti 1
یہ ایک شارٹ سٹوری ہے ۔جب ہم کوئی ناول سٹارٹ کرتے ہیں اور سٹارٹ پر یا بیچ میں ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہیروئن کے ساتھ ریپ ہو چکا ہے اور باقی ہیروئن کی طرح وہ ہمارے ہیرو کے لیے شفاف نہیں رہیں تو ہم میں سے اکثر صرف اسی بنیاد پر ناول پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں ۔یہ سراسر غلط بات ہے ۔کیا وکٹم ایسا کچھ بذات خود چاہتا ہے ؟ کیا اس کے خواب نہیں ہوتے ۔مگر سوسائٹی وس جج کرتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ۔ ہم کچھ نیا لکھنا چاہتی تھیں کچھ مختلف۔امید ہے کہانی آپ کو پسند آے ۔ یہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جو عزت دار تھی مگر پھر بھی اپنا سب کچھ کھو بیٹھی ۔یہ کہانی ہے محبت کرنے والے ایک مخلص شوہر کی جسے اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اس کی بیوی پیور نہیں ۔یہ کہانی ہے اندھیروں سے روشنیوں کا سفر کرنے والوں کی ۔۔۔۔!!!!
بے عیب (مکمل ناول) di IqraShehzadAfzal
IqraShehzadAfzal
  • WpView
    LETTURE 14,025
  • WpVote
    Voti 710
  • WpPart
    Parti 8
یہ کہانی ہے اک نا مکمل انسان کی جس کے وجود کا عیب ہم جیسے مکمل اور بے عیب لوگوں سے ہزار گنا بہتر ہے۔۔ہر انسان اندر سے عیب دار ہوتا ہے۔فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اپنے عیب کو اپنی مکمل جسمانی ساکھ کے پیچھے چھپا لیتے ہیں اور یہ لوگ اپنی نا کاملیت میں مارے جاتے ہیں۔۔
INTEZAR E WAFA❤ (Completed) di MenahilAjmal
MenahilAjmal
  • WpView
    LETTURE 50,326
  • WpVote
    Voti 1,922
  • WpPart
    Parti 15
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے رشتوں سے بہت محبت کرتی ہے اور ان سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی...
ملے کچھ اس طرح ❤ di meharbutt
meharbutt
  • WpView
    LETTURE 17,686
  • WpVote
    Voti 519
  • WpPart
    Parti 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔
درِیار سے دلِ یار تک di itsezal
itsezal
  • WpView
    LETTURE 49,069
  • WpVote
    Voti 1,987
  • WpPart
    Parti 10
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔