HayaNoor95
- Reads 61,281
- Votes 2,589
- Parts 41
یہ کہانی ہے رشتوں کی احساسوں کی اور نفرت سے شروع ہونے والی محبت کی یہ کہانی ہے ڈاکٹر ازھران میروانی کی جسے لگتا ہے کہ محبت ای ک دھوکا ہے ایک فریب ہے یہ کہانی ہے صنم وسیم کی جسے زندگی میں ہمیشہ ہی پیار ملا وہ تھی ہی اتنی پیاری اور معصوم کہ جس سے بھی ملتی اسے اپنا اسیر بنا کر چھوڑتی کیسے وہ ازھران میروانی جیسے انسان کو اپنا اسیر بناۓ گی ان کے عشق سے زندگی تک کہ سفر کو مل کر تہہ کرتے ہیں