MohammedRaiyyan's Reading List
5 قصص
Silsila E Ishq Season 1 || By Salman || بقلم SulemanNovelist
SulemanNovelist
  • WpView
    مقروء 1,069
  • WpVote
    صوت 38
  • WpPart
    فصول 12
Silsila E Ishq Season 1 || By Salman || | Romantic Urdu Novel | - Salman Novels
دل کی دھڑکن از قلم مہک یوسف  بقلم BooksLover767
BooksLover767
  • WpView
    مقروء 389
  • WpVote
    صوت 50
  • WpPart
    فصول 16
تکلیف کی شدت سے تڑپتے دو دلوں کی کہانی
تیری دوستی میں یارا(Completed)  بقلم hayatenoor
hayatenoor
  • WpView
    مقروء 18,997
  • WpVote
    صوت 1,417
  • WpPart
    فصول 29
اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں پر کسی کا محل بنتے دیکھا ہے کبھی؟ خوابوں کے ٹوٹنے کے بعد پھر جدوجہد سر پھوڑتی ہے آپ کا. بس اسی بہتے پسینے کے درد کو الفاظ دینا چاہے ہیں.
 "محبت سانس در سانس مجھ میں" 𝕔𝕠𝕞𝕡𝕝𝕖𝕥𝕖𝕕" از قلم سوزین سائرہ    بقلم suzanne_syra
suzanne_syra
  • WpView
    مقروء 25,453
  • WpVote
    صوت 1,046
  • WpPart
    فصول 24
یہ کہانی چار دوستوں کی دوستی کے بیچ محبت، اعتبار اور ان سے جڑے خوبصورت رشتوں کی ہے❤
Rasam E Wafa ✔️ بقلم komal_Khursheed
komal_Khursheed
  • WpView
    مقروء 54,824
  • WpVote
    صوت 2,555
  • WpPart
    فصول 27
یہ کہانی ہے ایسے دوستوں کی جو مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے ساتھی کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور ہر صورت وفا نبھاتے ہیں۔اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کا ہر رشتہ دوستی، بھروسے اور عزت کے بغیر ادھورا ہے۔یہ کہانی ہے ایک ایسی ہی محبت کی داستان کی ۔یہ کہانی ہے ایک ایسے ہی بھروسے کی۔یہ کہانی ہے ایسے ہی رشتوں کی جو وفا نبھانا جانتے ہیں ۔ ******* "میں نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا جبریل' کہ آپ جیسا اکڑو، بدتمیز، گھمنڈی اور بھگوڑا انسان، ایک دن مجھ جیسی گاؤں کی ان پڑھ جاہل گوار اور بدلحاظ دیہاتن لڑکی سے اتنی محبت کرے گا۔" وہ ہلکے پھلے انداز میں جبریل کو جبریل کے کہے الفاظ ہی لوٹا گئی تھی۔ وہ اس کی چالاکی اچھے سے سمجھ گیا۔ "اگر ان پڑھ، جاہل، گوار اور بدلحاظ دیہاتن ہونے کے ساتھ ساتھ لڑکی ایک اچھی بیوی، اچھی ماں اور ایک اچھی ڈاکٹر ہو تو محبت ہو ہی جاتی ہے۔" وہ بھی اِسی کے انداز میں بولا۔ "آپ بہت بڑے ہیں جبریل' آئی ہیٹ یو۔" ہاتھ کا مکہ بناتے شفاء اس کے سینے پہ مارتے بولی تو جبریل ہنس دیا۔ "تم بھی بہت بُڑی ہو شفاء' آئی لو یو۔۔۔" جبریل نے اِسے اپنے ساتھ لگایا تو شفاء نے آنکھیں موند کر اپنا سر اس کے کندھے پہ رکھ دیا۔