یہ کہانی ہے ایک جنونی محبت کی..جس میں کہیں برائیاں تھیں لیکن ایک احساس نے اسکی تمام برائیوں کو چھپا دیا اور وہ احساس تھا..محبت.. محبت ایک ایسے شخص کی جو ساری ذندگی محبتوں اور خلوص کوترستا رہا..لیکن جب اسنے محبت کی تو حدکی...بے حد کی...لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ جیت پائے گا؟؟؟اپنی محبت. ؟؟
یہ ایک مختصر کہانی ہے...امید ہے پسند آئے گی
یہ کہانی حجاب اور ابراز کی ہے۔ ابراز جو کے آوارہ عیاش ہے حجاب کو دیکھتے ہی اسے پانے کی چاہ میں زبردستی شادی کرتا ہے لیکن آگے اسٹوری میں کافی ٹویسٹ اینڈ ٹرنز ہے دونوں کے کردار آگے جاکر کھلیں گئے۔۔۔
آخر ابراز ایسا کیوں تھا؟؟؟
حجاب کس خوف کے گرد ہے؟؟؟؟
یہ کہانی ہے نا چاہتے ہوئے بھی غلطی ہوجانے کی۔ یہ کہانی ہے اس غلطی کے خمیازے کی۔ یہ کہانی ہے عریبیہ ارحان کی نوک جھوک سے پیار کی پیار سے بدگمانی کی۔ یہ کہانی ہے در یار سے دل یار تک کے سفر کی۔
محبت کرنا اور محبت ہو جانا دو مختلف صورتیں ہیں. لیکن ان دونوں صورتوں میں جو شے مشترکہ ہے وہ ہے "اِقرار" محبت کے ہو جانے کا "اقرار لازم ہے".
محبت ایک فطری جزبہ ہے جسے انسان دوسرے فریق کی نظروں سے بھی محسوس کر لیتا ہے مگر کبھی کبھار اس محبت کا اقرار لفظوں سے کرنا لازم ہو جاتا ہے.
میری یہ کہانی بھی ایسے کرداروں کے گرد گھومتی ہے جو محبت کی دنیا میں قدم تو رکھ چکے ہیں مگر اس کے اقرار کرنے سے ڈرتے ہیں. آخر کب تک؟ "اقرار تو لازم ہے".
نفرت کی راہ میں ڈگمگاتے ہوئے قدموں کی محبت کے دیس میں حاضری کی عکس بندی کرنے کی کوشش کی گئی ہے.. بار بار دھتکارے جانے پر بھی اک ہی در پر خود کو کھڑا پانے کی اک داستان.. مشکلات میں ہاتھ جھٹک جانے والوں کے لوٹنے کی داستان.. میر زرار علی کے دکھ سے ابیرہ کے سکھ تک کی کہانی...
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ۔۔۔۔
اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔۔۔۔
دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے۔۔۔۔
اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔۔۔۔
اپنوں کے غیر ہو جانے۔۔۔۔
اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔۔۔۔
اللہ پہ مکمل اعتقاد ۔۔۔۔
اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔۔۔۔
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت نا ک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
the story is about hard pathani culture in which they are bound to obey their family tradtions the story is about a deep love of a girl who is fall in love with his childhood fiance but the hero is live in london and don't want to come back in khan hawleli because he does not like his culture and not accept his engagement with his cousion.