UnsaNageen's Reading List
3 قصص
راہِ حق ازقلم ندا فاطمہ بقلم Nidafatimaa
Nidafatimaa
  • WpView
    مقروء 3,236
  • WpVote
    صوت 364
  • WpPart
    فصول 10
نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں جو ہو یقیں پیدا تو کٹ جاتیں ہیں زنجیریں​ یہ کہانی ہے ان نوجوانوں کی جن کے لئے انکا فرض ہمیشہ رشتوں سے آگے رہا. یہ کہانی اس لڑکی کی ہے جس نے اپنے سب پیاروں کو کھو دیا لیکن کبھی اللہ کے انصاف سے نا امید نہیں ہوئی. یہ سفر ہے باطل کی ہار اور حق کی جیت کا. یہ امتحان ہے پاک وطن کے مخافظوں کا. کیا یہ نوجوان اپنی مٹی سے کھائی ہوئی قسم کو پورا کر پائیں گے کیا اس لڑکی کو اسکے کھوئے ہوئے اپنوں کا انصاف مل پائے گا.... یہ میری پہلی تحریر ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی ہو سکتا ہے آغاز میں آپکو میری طرف سے کچھ غلطیاں نظر آئیں اسکے لئے معذرت... کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار لازمی کریں اور اگر تحریر پسند آئے تو ووٹ ضرور کریں اور مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں.
#ناولز کی دیوانی بقلم noorwritesss
noorwritesss
  • WpView
    مقروء 9,712
  • WpVote
    صوت 526
  • WpPart
    فصول 7
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو ناولز سے عشق کرتی ہے.
 وفا از قلم مریم مقصود بقلم MARYAMMAQSOOD1
MARYAMMAQSOOD1
  • WpView
    مقروء 44,753
  • WpVote
    صوت 2,469
  • WpPart
    فصول 23
یہ کہانی ہے وفاکی۔ کسی کی اپنے رشتوں سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے آپ سے وفا کی۔ کسی کی اپنی مٹی سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنی وردی سے وفاکی۔ کسی کی اپنے پیشے سے وفا کی۔ تو کسی کی اپنے وطن سے وفا کی۔ An army based story which is about loyalty, friendship, family bonding, full of suspense, thriller, humor, mystery & action.