غافل بقلم مبشرہ چوھان ✔✔completed
السلام علیکم! جن لوگوں کےدلوں پر غفلت کی گرد پڑجائےتو جب کبھی زندگی آپکو موقع دے تو ایک ہدایت کی پھونک سے وہ گرد جھاڑ دینا اور اس شخص کی زندگی آسان کردینا اسے اس غفلت سے باہر نکال لانا کیونکہ ہر کسی کو اس کام کیلئے منتخب نہیں کیا جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہانی بھی ایسی ہی ہے کسی کو غفلت سے نکالنے کیلئے کوشش کرنے والی وہ لڑکی...