شاید یونہی ملنا تھا
ایک ایسی لڑکی کی کہانی جسے ناولز کی دنیا میں رہنا بہت پسند ہے اور وہ یہ چاہتی ہے کہ جو اس کا لائف پارٹنر ہو وہ بھی اس کی طرح ناولز کا دیوانہ ہو۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اس کو اس کی خوابوں کے مطابق ویسا ہمسفر مل پائے گا یا نہیں۔
Mature