hayatenoor
- Reads 13,680
- Votes 609
- Parts 10
یہ کہانی ہے دو محبت کرنے والوں کی
جو بتاتے ہیں کہ زندگی گزارنے کیلٸے محبت ضروری نہیں ہوتی۔۔
ایسے مخلص رشتوں کی جو سکھاتے ہیں
ساتھ نبھانے کیلٸے کسی رشتے کا ہونا ضروری نہیں۔
ایسے قدر دانوں کی جو بتاتے ہیں
قدر کرنے کیلٸے پاس ہونا شرط نہیں۔
ایسے منافق خون کی جو چِلاتا ہے
دھوکہ دینے کیلٸے کسی کا غیر ہونا ضروری نہیں۔
اور
ایسے احساس کی جو محسوس کرواتا ہے خوش رکھنے کیلٸے کسی کا اپنا ہونا ضروری نہیں۔۔