ZahraWaseem6's Reading List
4 stories
ریاضت تمام  by whollySinner
whollySinner
  • WpView
    Reads 3,455
  • WpVote
    Votes 345
  • WpPart
    Parts 8
سیکوئل آف صحرا میں بھٹکی وہ آب آب کرتی یہ کہانی تھی: جنون بھرے عشق کی۔۔۔ طاقت کے نشے کی۔۔۔ بےبسی کی ذلت کی۔۔۔ یہ کہانی تھی صحیح اور غلط راستے کے انتخاب کی کشمکش کی۔۔۔ یہ کہانی تھی غمِ دوراں کے سامنے کبھی پہاڑ کی طرح ڈٹ جانے والوں کی اور کبھی گھٹنے ٹیک دینے والوں کی۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر یہ کہانی تھی: بے آب صحرا میں آب آب پکار کر بھٹکنے والوں کی۔۔۔ اب یہ کہانی ہے سالوں تشنہ لب رہنے کے بعد ریاضت کا صلہ پا لینے کی۔
ملے کچھ اس طرح ❤ by meharbutt
meharbutt
  • WpView
    Reads 17,685
  • WpVote
    Votes 519
  • WpPart
    Parts 8
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے ۔ جسے وہ چاہ کر بھی حاصل یا اپنا نہیں بنا سکتا ان دونوں کی منزلیں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہے کیا کبھی انکی منزل ان کا راستہ ایک ہو پائے گا ۔ کچھ رشتے, کچھ فیصلے وقت اور حالات طے کرتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح انکا انجام بھی وقت پر ہی منحصر تھا ۔