aRshiAnooR123
یہ کہانی ہے صبر کرنے والوں کی۔۔۔
یہ کہانی ہے ان دوستوں کی جو کبھی ایک دوسرے کو اکیلا نہیں کرتے۔۔
یہ کہانی ہے ان لوگوں کو لیے جو خود کو۔۔پرفکیٹ
سمجھتے ہیں۔۔
یہ کہانی ہے یقین کرنے والے افراد کی۔۔۔۔
یہ کہانی ہے میرے ابو کے نام۔۔❤️
یہ کہانی ہے میری پیاری دوستوں کے نام❤️
#Friends forever